October 30, 2008 at 11:26 am |
راقم : ایاز محمود |
بین الاقوامی تعلقات, مضامین میں شائع کیا گیا
امریکن ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار مسٹر بارک اوبامہ نے اپنے سیاسی حریف امیدوار مسٹر جان مکین کو امریکہ کیلئے خطرہ قرار دیکر امریکن عوام کے ساتھ انصاف کیا ہے۔ اس لئے کہ مسٹر جارج بش بھی امریکہ کیلئے زبردست خطرہ ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں بش بن ڈالر بننے کے لئے اسامہ بن امریکہ کو پیدا کیا ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک
October 30, 2008 at 11:12 am |
راقم : ایاز محمود |
مضامین میں شائع کیا گیا
امریکہ کے صدارتی انتخاب کیلئے ووٹینگ پڑنے کا فاصلہ جوں جوں قریب ہوتا جارہا ہے۔ امریکن ری پبلیکن پارٹی نے حملہ کیلئے پاکستان کے قبائیلی علاقوں اور افغانستان کے پہاڑی علاقوں کو اپنے حملہ کا سیاسی محور بنایا ہوا ہے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک
September 5, 2008 at 6:06 pm |
راقم : ایاز محمود |
بین الاقوامی تعلقات, سیاست, مضامین میں شائع کیا گیا
امریکن ری پبلیکن پارٹی نے اپنے سیاسی حریف جماعت امریکن ڈیموکریٹک پارٹی کو شکست دینے کیلئے تخلیقی القاعدہ و طالبان تحریک جو سیاسی حکمت اپنا رکھی ہے۔ کہ اس تحریک کو تخلیقی کیسٹوں سے امریکہ عوام کو ڈرانے و دھمکانے کیلئے اجاگر کیا جاتا ہے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
مستقل لنک