Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

مصنف کی سابقہ تحریریں

کتنے ہیرے پتھر ھوئے

سبحان اپنے نام کی طرح تعریف کے قابل تھا اپنے ھوں یا غیر سب اس کی تعریف کرتے تھے .اسکول میں نمبر ون تھا کالج اور یونیورسٹی میں نصابی اور غیر نصابی پروگرام میں سبحان کا نام سب سے پہلے آتا تھا تقریر کرتا تو لوگ دم سادھے سنتے تھے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (15)

مشرف محب ِوطن ھیں

مشرف پیچھلے آٹھ سال سے ملک کی خدمت کر رھے ھیں دل میں اور خدمت کا جذبہ ھے وہ چاھتے ھیں وہ مذید پانچ سال خدمت کریں جس طرح ان کے دورِ حکومت میں پاکستان نے ترقی کی مذید ترقی کرے . »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (13)

ابھی دیر نہیں ھوئی

ابھی دیر نہیں ھوئی
ابھی سانسیں چل رھی ھیں
ابھی جسم میں جان باقی ھے
منزلیں اپنی جگہ ھیں
ھمیں اپنے راستے چننے ھیں
جو ھمیں منزل تک لے جائیں
کبھی بھی کوئ غلط راستہ منزل تک نہیں
غلط سمت چلنے سے پاؤں زخمی ھو سکتے ھیں
ًًمنزل نہیں پا سکتے
سوچو
سمجھو
اور دیکھو
ھماری منزل کیا ھے
ھمارا راستہ کیا ھے
ھمارا کوئ رہبر کوئ رہنما نہیں
ھمیں خود اپنا رہنما بننا ھے
سہاروں کی تلاش چھوڑو
اس سے پہلے کہ زندگی کا چاند ڈوب جائے
آنکھوں میں جلتے دیپ بجھ جائیں
لوگ امید کا ساتھ چھوڑ دیں
ھوش میں آؤ
نیند سے جاگو
غفلت کی نیند بھی ایک موت ھے

تبصرہ جات (6)

سنہرے خواب دیکھانے والے

آج کل پاکستان میں خوبصورت وعدے کیے جا رھے ھیں سہانے مستقبل کی باتیں ……خوشحالی کی باتیں ….امیر غریب کے فرق کو ختم کرنے کے وعدے….نہت سے ترقیاتی پروگرام بن رھے ھیں.. »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (3)

مشرف کو عوام کی عدالت میں آنا پڑے گا

عوام مایوس ھو رہی تھی وہ دو دو بار گزشتہ حکومتوں کو آزما چکیں تھیں ….مہنگائ نےاور بڑھتے ھوئے طبقاتی فرق سےعوام پریشان ھو رہی تھی ایسے میں جنرل مشرف نے احتساب کا نعرہ بلند کیا ….مایوس لوگوں ان کا خیر مقدم کیا…..جنرل مشرف نے قرضوں کی وصولی کا وعدہ کیا کچھ لوگ عوام کا خون چوس رہیں ھیں اپنی تجوریاں بھر رہے ھیں »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (3)

جہاد اپنوں کی حفاظت کے لیے ھوتا ھے

پاکستان دنیا کا ایک ایسا ملک ھے جسے خدا نے ھر چیز دی ھے .سر سبز وادیاں بلندو بالا پہاڑ
صحرا قدرتی بندرگاہیں بہتے جھرنے زرخیز زمین دریا قدرتی معدنیات ھر نعمت سے نوازا ھے. پاکستان ایشیا کے وسط میں ھے اگر ایشیا کا دل کہا جائے تو بے جا نہیں ھوگا .. »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (7)

ویلیٹائن ڈے ……. محبت کا دن

کچھ لوگوں اس کے اچھا کہتے ھیں کچھ اس کو فضول کہتے ھیں….کیا پیار کے اظہار کے لیے ایک دن کافی ھے … »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (12)

ملے جو نفرت بدلے میں پیار کرنا

بیتے موسم لوٹ آ تے ھیں اعتبار کرنا
خزاں کے بعد بہار آئیگی انتظار کرنا

دلوں میں حائل کہیں زمانہ نہ ھو جائے
دنیا کو آتا ھے رشتوں میں دیوار کرنا

»۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (11)

محبت سفر ھے

محبت سفر ھے
محبت سفر ھے
جو رکتا نہیں ٹہرتا نہیں
چلتا رہتے ھے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (24)

ایک اور خود کش حملے کی تحیقیقات شروع

جی ایچ کیوراوالپنڈی کے قریب خود کش حملے کی تحیقیقات شروع کر دیں ہیں اس حملے میں 12 افراد ھلاک20 سے زائد زخمی ھوئے تھے  پولیس کا دعویٰ ھےمبینہ حملہ آور کا سر مل گیا ھے پولیس اہلکار نے بتایا حملے میں چار کلو سے زائد دھماکہ خیز مواد استعمال ھوا تھا ….
پولیس کے پاس کیا ثبوت ھے کے ملنے والا سر حملہ آور کا ھی ھے پولیس کے پاس کوئی جادو ھے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (6)