Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

مصنف کی سابقہ تحریریں

قزاقوں سے ہو شیار؟

جب بھی پہونچا بام پر ہے قافلہ
آگیا وہ بیچ میں پھر سے بڑھانےفاصلہ
آخری موقعہ ہے یہ گرکرے توبہ کوئی
اے غافلا اے غافلا ،او عاقلہ او عاقلہ

تبصرہ جات (2)

نوی پہیلی بو جھ سہیلی

ایک جھو ٹا کیا گیا جھوٹوں سے پالا پڑگیا
ا ُس کی ہر کرتوت پر ان کا دوشالہ پڑگیا
جب بھی آنے کو ہوئی جمہوریت اس ملک میں
چلتے چلتے راہ میں د یکھا گھٹالا پڑگیا

تبصرہ جات (3)

ایک دھکہ اور ۔۔۔

ڈس لے جو تمہیں روز کیا وہ سانپ نہیں ہے
موذی کو سزا عد ل ہے وہ پاپ نہیں ہے
یہ مصلحت بینی ہے کہیں اہلِ سیاست ؟
گردن ذرا موٹی ہے بنا ناپ نہیں ہے

تبصرہ جات (7)

مقام ِعبرت

کل کو سنیں گے آپ وہ ٹرکی چلے گئے
ٹرکی بنائے آئے تھےپھر ٹھرکی چلے گئے
اپنے ہی ہاتھ میں ہےکہ ہو کیسی زندگی
چوٹی انہوں نے نَار کی سَر کی چلے گئے

تبصرہ (1)

اختتمام

جو آگے بڑھتا ہے پہلے امام کہتے ہیں
ہم ہر ایک شخص کو عالی مقام کہتے ہیں
کھلے ہےجب جہل اسکاتو کھینچ کر کرسی
ادب کے ساتھ پھر اس کو سلام کہتے ہیں

تبصرہ جات (5)

مستقبل ؟

کد ھر یہ کارواں اب جا رہا ہے ہر اک ششدر ہے اور پچھتا رہا ہے
سنو بازی گری صیاد کی تھی کہ پھر سے جال کستا جا رہا ہے
ابھی بھارت بھی دھمکی دیر ہا ہے سنولوگو! ہمارا کر زءی دھمکا رہا ہے
کہ نا اہلی قیادت کی ہے ثابت اور آمر آسنبھا لے گا نظر یوں آرہا ہے

تبصرہ (1)

دھما کے پر دھما کا

کوئی آیا کسی نے صور پھو نکاکراچی میں دھماکے پر دھماکہ ہو رہاہے
ہوا کر تا تھا جو پہلے یہاں پر ، وہی پھر سے تماشہ ہو رہا ہے
یہ کو شش ہے کہ لڑا دیں سب کو باہم کہ ہو جائے مزاجِ قوم بر ہم
توجہ بس ہٹا نی ہے وہاں سے جہا ں پہ ظلم کچھ پر بے تحا شہ ہو رہا ہے

تبصرہ جات (6)

مرضی ِ ساہو کار

ابھی تو پیٹ کو روٹی ہر ایک بیکار چاہے، ہے
ہے اسکو خود نہیں معلوم کیا سر کار چاہے ، ہے
وہاں چلتی نہ جنتا کی نہ کٹھ پتلی کی چلتی ہے
وہی ہو تا وہاں دیکھا جو ساہوکا ر چاہے چاہے

تبصرہ (1)

باتیں ہی با تیں

الصبح جو شر وع ہو کر کہ شب بھر بات ہو تی ہے
کبھی تنہا بھی ملتے ہیں کبھی با ر ات ہو تی ہے
یہ عقدہ ہی نہیں کھلتا کہاں پر وہ اٹکتے ہیں
کہ بس لفظوں کی بارش ہے سدا بر سات ہو تی ہے

تبصرہ جات (2)

جھو ٹا بو جھو

دکھتی نہیں بھلائی ابھی جس کی ذات میں
جوکہ لگے کھلو نا عدو کے ہے ہاتھ میں
باقی وزن نہیں ہے ابھی جس کی با ت میں
جھو ٹا نہیں ہے ایساکو ئی کا ئینات میں
بو جھیئےکون ہے ؟

تبصرہ جات (6)