Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

Archive for بحث‌و مباحثہ

محترم جناب ہارون صاحب

مجھے یہ سب کچھ لکھتے ھوئے لگ تو بڑا عجیب رہا ھے لیکن بعض دفعہ انسان اپنے بڑوں کی عزت و احترام میں بھول جاتا ھے کہ اس کی آخری حد کیا ھے۔ ویسے تو القمر پڑھنے والے یہ جان گیے ھوں گیے ۔ کہ اب ھمارا القمر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ھے۔ لیکن اس کے باوجود ھماری تحریریں اور تصاویں لگی ھوئی ھیں ۔ اللہ کا بڑا کرم ھے جناب صفدر صاحب نگہت صاحبہ اور ھم سب لکھنے والوں پر کہ آپ جیسے کم ظرف انسان کا پتہ چل گیا ۔ یہ بھی ھم میں سے کسی کی نیکی کام آئی اور بہت حد تک یقین ھے کہ یہ نیکی صفدر صاحب کی ھی ھو سکتی ھے۔ جس نے آپ جیسے انسان کے ساتھ کام کیا ، اور القمر کو عروج تک پہنچانے والے اور اپنے قیمتی وقت میں سے ذیادہ سے ذیادہ وقت القمر کو دیا۔ اور المقر کے لیے مجھ جیسے انسان کو سیکھایا۔ یہ ان کا بڑاپن ھے۔ لیکن اس کے ساتھ افسوس بھی ھوا کہ آپ جیسے انسان ان کی محبت اور بڑے پن کو نا جان سکے۔ آج ھم سب ان کے ساتھ ھیں ۔ ان کو ھماری ضرورت نہیں ھے لیکن ھم کو ان کی ضرورت ھے۔آپ نے پیسے کو اپنا ایمان تو بنایا ھے۔ اور پیسوں کی وجہ سے اپنی بولی بھی لگوائی ھے۔ اگر یہی کام کرنا تھا ۔ تو ھم کو بول دیتے ھم صفدر صاحب کا صدقہ آپ کی خدمت میں پیش کر دیتے ۔اور خوشی بھی ھوتی کہ اچھے اور نیک انسان کا صدقہ دیا ھے ۔ اور جائز جگہ پر دے رہئے ھیں ۔ کیونکہ آپ ھی حق دار ھو سکتے ھیں ۔جناب ہاورن عباس صاحب یہ کہتے ھوئے اچھا تو نہیں لگ رہا لیکن القمر کا کتا نا اسلام آباد کا نا یورپ کا ۔

تبصرہ جات

واہ رہئے پاکستانی صدر

پاکستانی صدر زرداری امریکی نائب صدر کی امیدوار سارہ پیلن سے ملاقات کی۔ وہ ان کے حسن کی تاب نا لاسکے یا پھر اپنی عادت سے مجبور تھے اور یہ بھول گیے کہ وہ پاکستانی صدر کی حیثیت سےآہئے ھیں ۔اور »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (16)

عورت کی امامت

عورت کی امامت کرنا جائز ھے ۔ کیا عورت نماز پڑھا سکتی ھے۔ اور اسکے پیچھے مرد حضرات نماز پڑھ سکتے ھیں ۔کیاعورت کا آذان دینا درست ھے۔ ؟؟؟آئے زرا دیکھیں۔

chrch3.jpgchrch2.jpgwoman_imam.jpg

تبصرہ جات (7)

فاختہ تم کہاں ھو

ڈاکڑ نگہت نسم کا کالم پڑھا جس میں ذکر ایک فاختہ کا تھا۔ ھم سب جانتے ھیں کہ امن کا پرندہ فاختہ کو کہا جاتا ھے،جس کسی نے فاختہ کو یہ خطاب دیا بڑا سوچ سمجھ کر دیا ھو گا۔ حقیقت میں وہ بہت معصوم ھوتی ھے۔بے زر اپنی دنیا میں رہنے والی ۔ باقی پرندے اس کو تکلیف دیں گیے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (6)

لاعلاج

لا علاج

تجھے بھلانا جو چاھا

تو مجھے احساس ھوا

کہ تیری محبت کا زھر

میرے وجود میں

کینسر کی طرح

پھیل چکا ھے

تبصرہ جات (6)

پاکستان کب تک جلتا رہے گا۔

آج اسی ملک میں اپنی ماں بہن کی عزت محفوظ نہیں۔آج بھی لوگوں کے لہو سے راستے بن رہے ھیں لیکن یہ آیندہ آنے والی نسلوں کے لیے ھرگز ھرگز نہیں ھیں ۔ یہ تو اپنے ھی ملک میں اپنوں کے ہاتھوں ھو رہا ھے۔ ھمارے اپنے ھی ھمارے دشمن ھیں ۔ کیا اسی کو جمہوریت کہتے ھیں کیا یہی آزادی ھے ۔
مزید پڑھنے کے لیئے اس لنک کو کلک کریں

تبصرہ جات (21)

دوستو کیا ایسا ممکن ھے ؟

اکیس جنوری کو میں نے ملٹی کلچر سایئکاٹری کلینک جوائن کیا تھا ۔سچ کہوں تو وہ ایک ایسا تجربہ تھا جس نے میرے دن لمبے کر دیئے تھے اور راتیں تھیں کہ کٹتی ھی نہ تھیں ۔ مجھے جن لوگوں کی دیکھ ریکھ کرنی پڑتی تھی وہ سب یا تو جنگ کے یا پھر دہشت گردی کے چشم دید گواہ ھوتے تھے یا پھر بلواسطہ اُس کے متاثرین میں سے ھوتے تھے ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (19)

بِلا عُنوان۔۔۔۔۔۔۔

بات یہ ہے کہ حالات کُچھ اِتنے سنجیدہ ہیں کہ کم گوئی یاروں کا خاصہ ہو رہا ہے اِس لیئے کِسی ہلکے پُھلکے موضوع پر بحث کر لی جائے اگر طبع نازُک پر گِراں نہ گُذرے تو
اب بحث کرنے کے لئے تو یہ بھی کافی ہے کہ تعطیل میں ایک بار ‘ت‘ اور ایک بار ‘ط‘ کیوں اِستعمال کیا گیا ہے اِسی طرح کالج دور کی بات ہے کہ کیمسٹری لیب میں چٹھہ صاحب ہُوا کرتے تھے، ایک دِن کِسی نے کالج فون کیااور کہا کہ چیمسٹری کے چٹھہ سے بات کرا دیں تو آپریٹر نے کہا کہ جناب انگریزی میں سی اور ایچ اِکٹھا آ جائیں تو ‘کاف‘ کی آواز نِکلتی ہے، تو کالر نے فورا“ کہا جناب ٹھیک ہے آپ ایسا کریں کہ کیمسٹری کے کٹھہ صاحب کو بُلا دیں۔ ویسے ہے تو یہ ایک لطیفہ نُما واقعہ لیکن ایک دعوتَ سُخن بھی ہے یارانِ نُکتہ داں کے لئے، کہ زُبانوں میں اِس طرح کیوں کیا جاتا ہے، اب یہ اہلَ زُبان زیادہ بہتر بتا سکیں گے لیکن ہم جیسے بے زُبانوں کے لئے بھی کوئی پابندی نہیں ہونی چاہئے۔ اِس لئے سب بتائیں کہ ایسا کیوں ہے

تبصرہ جات (11)

کتنے ہیرے پتھر ھوئے

سبحان اپنے نام کی طرح تعریف کے قابل تھا اپنے ھوں یا غیر سب اس کی تعریف کرتے تھے .اسکول میں نمبر ون تھا کالج اور یونیورسٹی میں نصابی اور غیر نصابی پروگرام میں سبحان کا نام سب سے پہلے آتا تھا تقریر کرتا تو لوگ دم سادھے سنتے تھے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (15)

نیرو ظالم تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعدیہ سحر

دنیا کی تاریخ میں جب بھی ظالم لوگوں کا زکر آتا ھے تو نیرو کا ذکر آتا ھے کہ وہ ظالم تھا اس میں اب کتنی حقیقت ھے کتنی کہانی ھے کہتے ھیں جب روم جل رھا تھا تو نیرو چین کی بانسری بجا رھا تھا »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (11)