آج تحریر نہیں تصویر
آج اپنے احباب کی خدمت میں تحریر کی بجائے صرف ایک تصویر۔ تحریر آپ کریں گے اپنے اپنے خیالات »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
| | ||
| |
|
|
| |
| |
| |
| |
| ||||
|
Al
Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels
From London, Denmark, US & Pakistan |
آج اپنے احباب کی خدمت میں تحریر کی بجائے صرف ایک تصویر۔ تحریر آپ کریں گے اپنے اپنے خیالات »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
میں گزشتہ چند روز سے یہاں کینڈا میں اپنے بزرگ دوست جناب شمس جیلانی کے ہاں مقیم ہوں اور نصر ملک کے علاوہ سڈنی میں ڈاکٹر نگہت نسیم کو یہ نوید ہو کہ میں نے ابھی تک جیلانی صاحب کی سٹڈی پر قبضہ نہیں کیا ہے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
ابھی بلاگ لکھنے لگی تو سمجھ نہیں آرہی تھی کیا لکھوں ملکی حالات پر بھی زور وشور سے لکھا جا رہا ھے ۔اور کیا خوب لکھا جا رہا ھے۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
آج بہت دنوں کے بعد کوئی بلاگ لکھ رھی ھوں ۔ وجہ یہی رھی کہ سب اتنا خوب اور خوبصورت لکھ رھے ھیں کہ مجھ جیسے تو جگر اور دل دونوں ھی تھام کر رہ گئے ھیں ۔ دوستو قصد لکھنے کا یوں ھوا کہ آج کل چونکہ حیرانگیوں کا موسم ھے جیسے کہ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
دوستوں مشکلوں کے حل کبھی نکل آتے ھیں اور کبھی حل کی لیئے دوستوں سے مشورے کرنے پڑ جاتے ھیں ، یقین جانیئے کبھی دوستوں کو مشورے بھی سمجھ نہیں آتے کہ کیا دیئے جایئں ۔ مثلاً یہی دیکھیئے کہ ایک دوست نے خوشی خوشی اپنے دوست سے پوچھا یار سنا ھے تمھاری بیوی نے گھر کی آرائش کا کورس مکمل کر لیا ھے ۔ دوست نے آہ بھر کر کہا ، ھاًں یار تم نے ٹھیک سنا ھے اور اب وہ مجھ سے چھٹکارہ پانا چاھتی ھے کیونکہ میں پردوں اور فرنیچر سے میچ نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔ اب بھلا اس مشکل کا کیا حل ھو ۔۔۔۔؟؟؟ لیکن رکیئے حل نکالنے والے ایسے بھی ھوتے ھیں اور حل کبھی خود بھی سوچنے پڑ جاتے ھیں بلکل اسی طرح سے جیسے ایک لڑکا “سی یو سون “ کے کارڈ لینے بک شاپ پر گیا اور دوکاندار سے مخاطب ھوا کہ “جناب آپ کے پاس سی یو سون کے کارڈ ھیں ؟؟ ۔ سیلز مین بڑی محنت اور توجہ سے کارڈوں کے انبار سے مطلوبہ کارڈ نکالنے میں کامیاب ھو ھی گیا اور بولا ۔ جی ۔۔۔ یہ لے لیجیئے اس پر لکھا ھے کہ“ دنیا کی اٰس واحد لڑکی کے لیئے جس کو میں سب سے زیادہ مٍس کرتا ھوں “ ۔ لڑکا بے حد خوش ھو کر بولا “ ٹھیک ھے ایسے پانچ کارڈ دے دیجیئے “ دوستوں برے وقت کا کیا ھے کسی پر بھی اٍس دوکاندار کی طرح آ سکتا ھے لیکن مشورہ یا حل بتاتے ھوئے خود کو دوکاندار ھی کی طرح ھمدرد اور خیرخواہ بھی سمجھیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
بخدا سچ کہہ رھی ھوں کہ اگر طاہر شیخ کا جو یہ ایس ایم ایس نہ ملتا تو مجھے کبھی پتہ نہ چلتا کہ ھردلعزیز ھونا کتنا آسان ھے ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
تنبیہ: اس ”عوامی“ مضمون کو تحریر کرنے میں ”اوّلین اردو سلینگ لغت“ کے” کارتوسوں“سے بھرپور چاندماری اور” چھپائی“ کی گئی ہے۔
تھکے ہوئے دماغ کوتروتازہ کرنے کے لے سوچا کوئی فلم دیکھی جائے۔انگلش نہیں ۔اردو پاکستانی فلم۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ کسی نے اسے بتایا کہ 36 چک کے قدیم بزرگ پنجابی کی تعلیم دیتے ہیں۔
ایک دن انگریز نے بس پر سوار ہو کر 36 چک کی راہ لی۔ بس نے اسے جس جگہ اتارا 36 چک وہاں سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا۔ انگریز بس سے اتر کر 36 چک کی طرف چل پڑا۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔
آج بہت دنوں کے بعد القمر پر بلاگ دیکھے تو جی خوش ہو گیا کہ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔