Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

Archive for مزاح

چوری

جرمنی میں دونوں بازوئوں سے محروم شخص سپرسٹور سے سی سی ٹی وی کیمرہ کے ساتھ منسلک ٹی وی سیٹ چوری کر کے لے گیا۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (3)

پاکستان کو خاتون اول کی تلاش

محترمہ بینظیر بھٹو کے حوالے سے لوگوں نےیہ بات مشہور کر رکھی تھی کہ وہ تسبیح پر کرسی کرسی پڑھتی رہتی تھیں جو انہیں تو تیسری دفعہ نصیب نہ ہو سکی۔ البتہ ان کی تسبیح کا ثمر ان کے مجازی خدا کوصدارت کی شکل میں نصیب ہوا »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (9)

ضرورت رشتہ

ایک لڑکا بہت ھی اچھے خاندان سے تعلق رکھتا ھے۔جس کے لیئے لڑکی درکار ھے۔
آمدن بے حساب ھے۔جو اپنا نہیں دوسروں کا مال ھے
عمر کچھ ذیادہ نہیں بس یہی کوئی ٥٥ سال ھے۔
دیکھنے میں خوش شکل اور توند با کمال ھے
لیکن چلنے میں تھوڑا سا لاغر اور نڈحال ھے۔
قریب کی نظر کمزور پردور کی نظر بحال ھے۔
بچپن کی شادی کیوجہ سے بیوی کوجاننا محال ھے۔
بچے ایک دو نہیں پورے کا پورا پنڈال ھے ۔
خوبصورت خوب سیرت بچی درکار ھے۔
عمر کچھ ذیادہ نہیں بس ١٨ سال ھے۔
جہیز پر ھمارا کوئی نہیں اختیار ھے۔
ماں باپ کی مرضی اور بچی کا سوال ھے
یوں تو دولت میرے پاس بے شمار ھے
لیکن ذیادہ کا لالچ مجھے میری سرکار ھے
غریب غرباء کے لیے ھرگزنہیں یہ اشتہار ھے

تبصرہ جات (2)

روح اقبال سے معذرت کے ساتھ

دہقان تو مرکھپ گیا، اب کس کو جگاؤں
ملتا ہے کہاں خوشۂ گندم، کہ جلاؤں
»۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (14)

خوشخبری کب ملے گی

کچھ دنوں سے ھم سب ایک عجیب کشمش میں ھیں ۔
گرمی نے اور بھوک دونوں نے برا حال کیا ھوا ھے۔نا بجلی اور نا آٹا ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (6)

آج کل حیرانگیوں کا موسم ھے

nighatآج بہت دنوں کے بعد کوئی بلاگ لکھ رھی ھوں ۔ وجہ یہی رھی کہ سب اتنا خوب اور خوبصورت لکھ رھے ھیں کہ مجھ جیسے تو جگر اور دل دونوں ھی تھام کر رہ گئے ھیں ۔ دوستو قصد لکھنے کا یوں ھوا کہ آج کل چونکہ حیرانگیوں کا موسم ھے جیسے کہ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (10)

لکھو ایک فسانہ

جی نگہت بلاگ سے لیا گیا یہ آپ کا شعر۔جو ویسے ھی بن گیا تھا۔لیکن جو میں نے لکھیے وہ ویسے نہیں ایسے ھیں۔
۔بس اب آتی جاتی رہنا اور نہ بنانا کوئی بہانہ ۔۔۔۔۔۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (17)

بات نکلے گی تو پھر ۔۔۔۔۔

محترمہ نگہت نسیم صاحبہ ۔ سلام مسنون ۔
ابھی ایک دو روز پہلے آپ کا ایک کالم بعنوان ” بات نکلے گی تو ۔۔۔۔۔ “” پڑھا ۔ واقعی آپ کو بات سے بات نکالنے ‘ بات کا بھتنگڑ بنانے اور آگے بڑھانے کا گُر آتا ہے ۔ »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (5)

حضور آپ کیا فرماتے ھیں

دوستوں آپ کی ہلکی پھلکی تحریر جو کہ اشعار کی صورت میں ھونی چاہیے۔اور اگر آپ کی اپنی ھو تو کیا بات ھے۔
ایک حسین نظرخوبصروت خیال چاہیئے
حضور آپ کیا فرماتےھیں۔ اظہار چاہئے
یوں تو لکھنے والے بہت ھیں لیکن
ھمیں زراھٹ کے آپ کا انداز چاہئے

تبصرہ جات (16)

مزاحیہ شاعری کسی کی ھے

خوشیاں تقسیم کرو۔

پنڈ کے بوہڑ تھلے ھم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈےدھونےآتی تھی۔ھم بھیسن نہوایا کرتےتھے »۔۔۔ مکمل تحریر پڑھئے۔

تبصرہ جات (17)