اردو فونٹ ڈاون لوڈ کریں
اردو نستعلیق فونٹ ڈاون لوڈ کرنے کے لئے کلک کریں
فونٹ فائل کو اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کرلیں
کمپیوٹر کے سٹارٹ بٹن کو کلک کریں، کنٹرول پینل کھولیں۔ اور کنٹرول پینل میں فونٹس کا فولڈر کھول لیں
آپ نے اپنے کمپیوٹر میں جس جگہ نستعلیق فونٹ محفوظ کیا ہے اسے وہاں سے کاپی کریں اور کنٹرول پینل میں فونٹس کے فولڈر میں پیسٹ کر لیں
































