Home / القمرپر لکھئے

One comment

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    امید ہیکہ آپ بخیر ہوں گے،
    آپ کے جانب سے چلائے جا رہے القمر آن لائن الحمدللہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے،
    اردو دنیا کا بے مثال نیوز نیٹ ورک ہے، اس سے میں کافی دنوں سے جڑا ہوا ہوں ،
    اور مجھے یہ کافی پسند ہے،
    میں تمل ناڈو کی راجدھانی چنئی سے ہوں ، اور جنوبی ہندوستان سے بہت سارے اردو
    اخبارات کے لئے رپورٹنگ کرتا ہوں، حال ہی میں چنئی میں آئی قدرتی آفت سیلاب کی
    مکمل رپورٹنگ چنئی سے میں نے کیا جو ہندوستان کے مختلف اخبارات میں مسلسل شائع
    ہوتے رہے،
    میری خواہش ہیکہ میں جنوبی ہندوستان خصوصا تمل ناڈو سے القمر آن لائن کے لئے
    نمائندگی کروں، وہ بھی فی سبیل اللہ، اس کے میں کسی طرح کی عوض کا خواہش مند
    بالکل نہیں ہوں،
    امید ہیکہ آپ میری اس عرضی پر توجہ فرمائیں گے، اور اس دیرینہ خواہش کی تکمیل
    کی اجازت مرحمت فرمائیں گے،
    مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا،
    فقط
    منصور عالم عرفانی چنئی beurochiefsouthindia@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے