ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشوریا نے نئی فلم میں کام کے لیے کتنا معاوضہ مانگ لیا؟

ایشوریا کے لیے یہ فلم کسی چیلنج سے کم نہیں: فوٹو: فائل

ایشوریا کے لیے یہ فلم کسی چیلنج سے کم نہیں: فوٹو: فائل

 ممبئی: ایشوریا رائے فلموں کے کام کرنے کا معاوضہ زیادہ ہی لیتی ہیں لیکن انہوں نے نئی فلم کا حصہ بننے کے لیے معمول سے زیادہ ہی معاوضہ مانگ لیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تودپیکا پڈوکون ہیں لیکن سابق ملکہ حسن بھی اب زیادہ معاوضہ لینے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ نئی آنے والی فلم ’رات اوردن‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے نظرآئیں گی، جس کے لیے انہوں نے پروڈیوسرسے 10 کروڑکے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے، جسے پروڈیوسرکی جانب سے بغیر کسی بات چیت کے قبول بھی کرلیا گیا ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: بالی ووڈ کی سب سے مہنگی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی آمدنی کتنی؟

اداکارہ کی یہ فلم 1967 میں ریلیز ہونے والی فلم ’رات اوردن‘ کا ری میک ہے، جس میں وہ لیجنڈ اداکارہ نرگس کا ادا کیا گیا کردار نبھائیں گی۔ اس کردار کو ان کے لیے انتہائی مشکل قرار دیا جارہا ہے کیونکہ وہ فلم میں ڈبل کردار نبھائیں گی اوران کا لیجنڈ اداکارہ سے مقابلہ کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں