اپنی زندگی پر فلم کے بارے میں ابھی سوچا نہیں ہے ثانیہ مرزا

ممبئی (بی این پی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ابھی تک ان کی زندگی پر فلم کے حوالے سے حتمی طور پر کچھ بھی طے نہیں ہوا۔ روہت شیٹھی کی جانب سے فلم بنانے میں دلچسپی کے حوالے سے ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں نے کچھ لوگوں سے اس بارے میں سنا ہے لیکن حتمی طور پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں