Home / 2018 / مارچ / 02

Daily Archives: مارچ 2, 2018

2020 تک پاکستان میں بجلی کی مجموعی طلب مکمل کر لیں گے، چینی سفیر

2020تک پاکستان کو 33ہزار میگاواٹ بجلی درکار ہے اور یہ ہدف کامیابی سے حاصل کیا جائے گا، یاؤ جنگ۔ فوٹو: سوشل میڈیا  اسلام آباد:  پاکستان میں چین کے سفیر یاؤجنگ نے کہا ہے کہ 2020 تک سی پیک کے کئی اہم منصوبے مکمل کرلیے جائیں گے۔ گزشتہ روزسی پیک سے ...

Read More »

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود مہنگائی کی رفتار سست پڑ گئی

وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جنوری سے نافذالعمل ہوجائے گا۔ فوٹو : فائل کراچی /  اسلام آباد:  پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود فروری میں مہنگائی میں اضافے کی شرح سست پڑ گی۔ گزشتہ ماہ صارف قیمتوں کے اشاریے پر مبنی افراط زر کی شرح ...

Read More »

کاروباری برادری کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر تشویش

صنعتی کارکردگی متاثر ہو گی،طاہرجاوید، عوام پربوجھ ہوگا،حکومت فیصلہ واپس لے، عرفان یوسف۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد /  لاہور:  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر غضنفر بلور نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عام ...

Read More »

سرکاری اعزاز کے ساتھ سری دیوی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

تابوت کو بھارتی قومی پرچم سے لپیٹا گیا، پولیس کے دستے نے سلامی دی آخری وقت میں دلہن کی طرح سجایا گیا، لال رنگ کی ساڑھی بھی پہنائی گئی آخری رسومات میں مادھوری ڈکشت، تبو، ایشوریا، جیابچن، شاہ رخ و دیگر شریک تھے ممبئی( نیٹ نیوز) سری دیوی کی سرکاری ...

Read More »

وینا ملک کی شوہر کے ساتھ شوبزنس میں انٹری کی تیاریاں

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ وینا ملک نے ایک بار پھر سے شوبز سرگرمیوں میں بھرپور انداز سے انٹری کی تیاریاں شروع کردیں، اس مرتبہ وہ اکیلی نہیں بلکہ اپنے شوہر اسدبشیر خٹک کے ہمراہ اپنی آواز کا جادو جگاتی دکھائی دیں گی۔ اس سلسلے میں انہوں نے حال ہی ...

Read More »

لاس اینجلس میں90 ویں آسکر ایوارڈ کی تیاریاں

لاس اینجلس( مانیٹرنگ ڈیسک) سالانہ90 ویں آسکر ایوارڈ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ تقریب کی تیاریوں کے سلسلے میں ریڈ کارپیٹ بچھادیا گیا۔ فلم شیپ آف واٹر ‘تیرہ نامزدگیوں کے ساتھ سب سے بڑی فلم قرار پائی ہے۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو ہے۔ تقریب ...

Read More »

عائشہ خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا

اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے پرستاروں کو آگاہ کیا مجھے دعائوں میں یاد رکھا جائے، مداحوں سے درخواست کراچی( نیٹ نیوز) پاکستانی شوبز کی مایہ ناز اداکارہ و ماڈل عائشہ خان نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ کا یہ اعلان سوشل میڈیا پر ان کی پوسٹ ...

Read More »

سری دیوی تصاویر کی نیلامی کیلئے دبئی میں آئی ہوئی تھیں

اداکارہ فارغ وقت میں پینٹنگز کرتی تھیں سونم کپور اور مائیکل جیکسن کی تصاویر بنائی تھیں ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی دبئی میں رکنے کی وجہ سامنے آگئی۔ اداکارہ اپنی پینٹنگز کی نیلام کی وجہ سے وہاں رکی تھی۔ بالی ووڈ کی چاندنی سری ...

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے ہاتھوں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

اسلام آباد یونائٹیڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 134رنز بنائے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے مطلوبہ ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی سے میچ رات 9بجے ہوگا ٗ پشاور زلمی کی ٹیم جیت کیلئے پراعتماد نظر آتی ہے شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ...

Read More »