بچپن میں بہت شرمیلی تھی ٗ دپیکا

شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اداکاری کرنیوالے بچوں میں سے نہیں تھی
والدین کے ساتھ تھیٹر جاتی تھی تو سوچتی تھی اسکرین پر آئوں گی
ممبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میں بچپن سے بہت شرمیلی تھی، ان بچوں میں سے بالکل نہیں تھی جو شیشے کے آگے کھڑے ہو کر اداکاری کی پریکٹس کرتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ جب میں والدین کے ساتھ تھیٹر جاتی تھی تو میں سوچتی تھی کہ میں کون سی اسکرین پر آئوں گی اور میں نے کبھی یہ تصور نہیں کیا تھا کہ میں کہاں جائوں گی۔ لیکن اب فلم انڈسٹری میں آگئی ہوں اور اپنی صلاحیتوں کے بَل پر خود کو منوایا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں