ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میرانے پاکستان چھوڑنے کافیصلہ کرلیا

آئندہ چند روز میں امریکہ چلی جائیں گی
جلد ملک چھوڑنے کی وجہ بتادونگی ٗ اداکارہ
کراچی( کلچرل رپورٹر) اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ میرا نے بتایا کہ وہ آئندہ چند روز میں امریکہ چلی جائینگی اور وہیں مستقل رہائش اختیار کریں گی۔ میرا کا کہنا تھا کہ میرے پاس امریکہ اور کینیڈا کا گرین کارڈ موجود ہے۔ اداکارہ میرا نے مزید کہا کہ وہ پاکستان چھوڑنے کی وجہ جلد ہی اپنے چاہنے والوں کو بتائیں گی۔ واضح رہے اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے خبروں میں ان رہنے والی میرا کو نکاح پر نکاح کیس کا بھی سامنا ہے۔ جبکہ ان کی مخالف لابی بھی آئے دن ان کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرتی رہتی ہے۔ اس صورتحال نے میرا کو پریشان کررکھا ہے اس وجہ سے وہ ملک چھوڑنے پر غور کررہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں