Breaking News
Home / شوبز / بلغاریہ: پاکستان میں حملوں کی دھمکیاں دینے والے نوجوان کو 40 ماہ قید

بلغاریہ: پاکستان میں حملوں کی دھمکیاں دینے والے نوجوان کو 40 ماہ قید

پراگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں حملوں کی دھمکیاں دینے والے بلغارین نوجوان کو 40 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نوجوان پاکستان میں گرفتار چیک خاتون کی رہائی کے لیے دھمکیاں دے رہا تھا، 21 سالہ نوجوان ای میل اور پاکستانی چینلز کو ٹیکسٹ میسجز سے دھمکیاں دیتا تھا چیک ری پبلک کی خاتون کو 9 کلو ہیروئن سمیت جنوری میں لاہور ایئرپورٹ سے پکڑا گیا تھا۔

Source: Showbiz Ag

About Web Desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے