Breaking News
Home / پاکستان / کراچی / اکاؤنٹس کا غلط استعمال روکنے کے لیے اسٹیٹ بینک متحرک

اکاؤنٹس کا غلط استعمال روکنے کے لیے اسٹیٹ بینک متحرک

کراچی (اے این این) اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا۔ بینک صارفین کے اکاؤنٹس کا غلط استعمال اور دھوکا دہی کے واقعات کی روک تھام کے لیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا، بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشنز ڈپارٹمنٹ نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایتی مراسلہ ارسال کر دیا، اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ بینکنگ کمپنیز آرڈیننس سیکشن 33A کے تحت کھاتے داروں کے ڈیٹا کا تحفظ مالیاتی اداروں کی ذمہ داری ہے۔

Source: Karachi- Aghaz

About عدیل رحمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے