Home / شوبز / دبئی میونسپلٹی نے ساحل پر مدد کیلئے ڈرون متعارف کرادیا

دبئی میونسپلٹی نے ساحل پر مدد کیلئے ڈرون متعارف کرادیا

دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میونسپلٹی نے فلائنگ ریسکیوئز کہلائے جانے والا ڈرون متعارف کرادیا جو کہ ساحل پر مدد کیلئے بنایا گیا ہے جبکہ یہ ڈرون شدید درجہ حرارت میں بھی کام کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میونسپلٹی نے ایک ان مینڈایئریل وہیکل فلائنگ ریسکیوئر نامی ڈرون متحدہ عرب امارات کیلئے متعارف کرایا ہے۔

Source: Showbiz Ag

About Web Desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے