Breaking News
Home / پاکستان / کراچی / شارع فیصل‘ بجلی کے تار گرنے سے موٹر سائیکل جل گئی

شارع فیصل‘ بجلی کے تار گرنے سے موٹر سائیکل جل گئی

کراچی( کرائم رپورٹر) شارع فیصل لال کوٹھی کے قریب شارٹ سرکٹ سے بجلی کے پول میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا۔ ترجمان فائر بریگیڈ کا کہنا ہے آتشزدگی کے دوران جلتے ہوئے تار ایک موٹر سائیکل پر گرے جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل جل گئی۔

Source: Karachi- Aghaz

About عدیل رحمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے