Breaking News
Home / پاکستان / کراچی / ڈاک ورکرز کی غیر قانونی بے دخلی، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاجی دھرنا

ڈاک ورکرز کی غیر قانونی بے دخلی، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاجی دھرنا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاک ورکرز کی غیر قانونی بے دخلی اور 9 ماہ سے عدم ادائیگی کے خلاف ڈاک ورکرز یونین (سی بی اے) پورٹ قاسم اتھارٹی کا احتجاجی دھرنا 17 ویں دن بھی جاری رہا، کراچی پریس کلب پر جاری احتجاجی دھرنے سے پیپلز پرٹی کے رکن قومی اسمبلی اغا رفیع اللہ، رکن سندھ اسمبلی لیاقت علی آسکانی، حبیب الدین جنیدی، نسیم خان، آصف محمد خان، خالد خان اور خاسار علی نے خطاب کرتے ہوئے یقین دلایا کہ پیپلز پارٹی مزدوروں کے ساتھ ہے اور صوبائی حکومت مزدوروں کو مایوس نہیں کرے گی۔

Source: Karachi- Aghaz

About عدیل رحمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے