Breaking News
Home / پاکستان / کراچی / سندھ کے وزیر تعلیم نے اپنی صاحبزادی اور2بھتیجوں کا داخلہ سرکاری اسکولوں میں کرادیا

سندھ کے وزیر تعلیم نے اپنی صاحبزادی اور2بھتیجوں کا داخلہ سرکاری اسکولوں میں کرادیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے ملک بھر کے اہل اقتدار کیلئے اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی صاحبزادی اور2بھتیجوں کا داخلہ سرکاری اسکول میں کرادیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی8 سالہ بیٹی کیف اور دونوں بھتیجوں نے حیدر آباد کے سرکاری اسکول میں چوتھی جماعت میں داخلہ لیا ہے۔ کیف کا کہنا ہے کہ میرے والدین نے سرکاری اسکول سے پڑھا ہے میں بھی سرکاری اسکول سے ہی پڑھنا چاہتی ہوں۔

Source: Karachi- Aghaz

About عدیل رحمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے