Breaking News
Home / اہم ترین / وزارت پٹرولیم نےگیس لوڈمینجمنٹ پلان کی سمری ای سی سی کوبھجواد

وزارت پٹرولیم نےگیس لوڈمینجمنٹ پلان کی سمری ای سی سی کوبھجواد

اسلام آباد۔وزارت پٹرولیم نےگیس لوڈمینجمنٹ پلان کی سمری ای سی سی کوبھجوادی،اقتصادی رابطہ کمیٹی(کل)پیرکو حتمی فیصلہ کریگی ۔دستاویز کےمطابق گیس لوڈمینجمنٹ پلان کی سمری ایجنڈے میں شامل ہے،ای سی سی اجلاس میں4 نکاتی ایجنڈے پرغورکیاجائیگا۔

ای سی سی ڈھوک حسین ون فیلڈسے گیس کی فراہمی کاجائزہ لےگی،وزیرخزانہ اسدعمرای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

رپورٹ کےمطابق گھریلوصارفین کیلئےگیس کی فراہمی اولین ترجیح ہوگی،گیس لوڈمینجمنٹ پلان3سے4ماہ کیلئےنافذ کیاجاسکتاہے۔

ای سی سی ایل این جی ٹرمینلزکی تعمیرسے متعلق امور پر بات کرے گی ۔

About ویب ڈیسک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے