Breaking News
Home / اہم ترین / پاکستان میں ہالینڈ کا سفارتخانہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر بند

پاکستان میں ہالینڈ کا سفارتخانہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر بند

اسلام آباد: آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد پاکستان میں ہالینڈ کا سفارت خانہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کا سفارت خانہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرعارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
رپورٹس کا کہنا ہے کہ ہالینڈ کے ویزا کے لئے طے شدہ انٹرویوز اور نئی ویزا درخواستوں کی وصولی بھی روک دی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کا سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہ آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد کیا گیا ہے۔

About ویب ڈیسک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے