Breaking News
Home / اہم ترین / بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ضلع شوپیامیں دو نوجوان شہید

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ضلع شوپیامیں دو نوجوان شہید

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہےاورقابض فوج نےآپریشن کے نام پر آج مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے ریبان میں گھر گھر تلاشی لی جس کے دوران دو نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کیا۔

قابض انتظامیہ نے ضلع بھر میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی جب کہ احتجاج کے پیش نظر مختلف علاقوں میں فوج کے ساتھ پیرا ملٹری، پولیس اور دیگر اداروں کے اہلکار الرٹ کردیے گئے ہیں۔

About ویب ڈیسک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے