Breaking News
Home / اہم ترین / بین الاقوامی دو روزہ سیرت النبی کانفرنس(کل)منگل سےاسلام آباد میں ہوگی

بین الاقوامی دو روزہ سیرت النبی کانفرنس(کل)منگل سےاسلام آباد میں ہوگی

اسلام آباد۔عید میلادالنبیۖ کے موقع پرسیرت النبیۖ کانفرنس(کل)منگل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔

تفصیلات کےمطابق عید میلاد النبیۖ کے موقع پردو روزہ بین الاقوامی سیرت النبیۖ کانفرنس(کل)منگل سےاسلام آباد میں شروع ہوگی،وزیراعظم عمران خان کانفرنس کی ابتدائی نشست کی جبکہ ڈاکٹر عارف علوی کانفرنس کے دوسرے دن اختتامی نشست کی صدارت کریں گے۔

کمیٹی مختلف اسلامی تحریروں اورتحقیقی کام میں کامیاب افراد کا تعین کرےگی اورصدر ڈاکٹر عارف علوی ان میں انعامات تقسیم کریں گے،اس کےعلاوہ دنیا بھرسےممتازعلما اورمشائخ سیاسی رہنما مختلف یونیورسٹیوں کےعملےکےارکان،اسکالرزاورارکان پارلیمنٹ کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔

About ویب ڈیسک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے