Breaking News
Home / اہم ترین / پولیس کےشہدا کو سلام پیش کرتےہیں،آئی ایس پی آر

پولیس کےشہدا کو سلام پیش کرتےہیں،آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہناہےکہ پولیس کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں،پولیس سروس وقت کےساتھ بہتر ہوگئی ہے۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ پرٹوئٹ کرتےہوئےڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکاکہناتھاکہ پولیس دہشت گردوں کےساتھ لڑنےوالا ہر اول دستہ ہے،پولیس نےدہشت گردی کےخلاف جنگ میں پیشہ وارانہ معیارکا مظاہرہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نےکہاکہ پولیس کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں،پولیس سروس وقت کے ساتھ بہتر ہوگئی ہے۔

About ویب ڈیسک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے