Breaking News
Home / اہم ترین / ایبٹ آباد میں کرکٹ میچ کے دوران لڑائی، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں کرکٹ میچ کے دوران لڑائی، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد میں معمولی تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ ایبٹ آباد کے علاقے گڑھی پھل گراں والی میں پیش آیا جہاں کرکٹ میچ کے دوران بچوں کی لڑائی کے بعد شروع ہونے والے تصادم میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑا کرکٹ میچ کے دوران بچوں کی لڑائی کے معاملے پر بڑے بھی کھود پڑے اور نوبت مسلح تصادم تک پہنچ گئی۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق افراد میں دونوں جانب سے2، 2 سگے بھائی بھی شامل ہیں۔

About ویب ڈیسک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے