Breaking News
Home / اہم ترین / وزیراعظم عمران خان،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کل) شمالی وزیرستان کا دورہ کرینگے

وزیراعظم عمران خان،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کل) شمالی وزیرستان کا دورہ کرینگے

بنوں۔وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان (کل)پیرکو شمالی وزیرستان کا دورہ کریں گے،شمالی و جنوبی وزیرستان جرگہ سے ملاقاتیں کریں گے،

میرانشاہ دورےکےموقع پروزیراعظم کی جانب سے قبائلی اضلاع کیلئےبڑے پیکج کا اعلان متوقع ہےجوقبائلی اضلاع میں مزید دو یونیورسٹیوں،بڑے ہسپتال اورسپورٹس کمپلیکس بنانےکا اعلان کریں گے،

بطور وزیراعظم عمران اور وزیراعلیٰ کا یہ قبائلی اضلاع کا پہلا دورہ ہوگا مقامی میڈیا کو دورے سے دور رکھا گیا ہے جس پر صحافیوں نے احتجاج کا پلان تیار کیا ہے۔

About ویب ڈیسک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے