Breaking News
Home / اہم ترین / بٹگرام: ولیمہ میں زہریلہ کھانا کھانے سے 230 افراد بیمارہوگئے

بٹگرام: ولیمہ میں زہریلہ کھانا کھانے سے 230 افراد بیمارہوگئے

ضلع بٹگرام میں ولیمہ میں زہریلہ کھانا کھانے سے 230 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ زرائع کے مطابق بٹگرام کے گاؤں “ہوتل” ڈھیری میں جمعہ کے روز شام کے وقت ایک گھر میں دعوت کے کھانے میں کسی زہریلی چیز ملانے سے سینکڑوں افراد متاثر ہوئے۔ زرائع نے بتایا زہریلا کھانا کھانے سے 230 افراد ہیضہ میں مبتلا ہوگئے جنکو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہسپتال زرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

About ویب ڈیسک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے