Breaking News
Home / اہم ترین / کراچی میں رینجرزکی کارروائی:انتہائی مطلوب ملزم فیضو دادا گرفتار

کراچی میں رینجرزکی کارروائی:انتہائی مطلوب ملزم فیضو دادا گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرزنے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ملزم شہزاد عرف عظیم عرف فیضو دادا گرفتارکرلیا۔ ملزم کا تعلق لیاری گینگ وارغفارذکری گروپ سے ہے۔

ترجمان رینجرزکے مطابق ملزم ٹارگٹ کلنگ، سیکیورٹی اہلکاروں پرحملے اوردیگرمقدمات میں مطلوب تھا، جس کے سر کی قیمت تین لاکھ روپے مقررہے، ملزم کے خلاف صرف بغدادی تھانے میں 25 مقدمات درج ہیں۔

About ویب ڈیسک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے