Home / اہم ترین / پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی

پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کے اعلامیے کے مطابق بھارت سے آنے اور جانے والی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ے نوٹم جاری کیا ہے کہ بھارت سے آنے اور جانے والی پروازیں 6اگست سے 5ستمبر تک پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔

About Web Desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے