امریکہ کا طالبان سے مذاکرات کرنے کے اصل مقاصد کیا ہیں؟ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

حسن عسکری نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان سے بہت محدود مقاصد کیلئے مذاکرات کررہا تھا ، اس کا مقصد صرف اتنا تھا کہ جب امریکی افواج انخلاءکریںگی تو طالبان انخلاءکرتی ہوئی امریکی فوج پر حملے نہیں کریں گے ۔

حسن عسکری کا کہنا تھا کہ امریکہ مستقبل کی توبات ہی نہیں کررہا تھا اور اس لئے تو افغان حکومت ناراض تھی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ مذاکرات نہیں کرناچاہتا تو امریکہ کیلئے افغانستان سے انخلاءمیں مشکلات زیادہ ہونگی ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ افغانستان سے محفوظ انخلاءچاہتاہے تو طالبان سے مذاکرات کرنے ہونگے ۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں