ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دودھ کو ملاوٹ سے پاک کرنے کا آلہ متعارف

کراچی ( کامرس رپورٹر)آل کراچی ملک ریٹیلرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اقدام ملاوٹ کے خلاف جہاد پاکستان کی پہلی جدید لیبارٹری کا قیام عمل میں آگیا ہے جس کا نام ڈیری لیب رکھا گیا ہے نام سے ہی ظاہر ہے یہ صرف دودھ میں موجود کسی بھی قسم کی ملاوٹ کو صرف ایک منٹ میں کمپیوٹر رائزڈ امپورٹرڈ مشین پر( صرف 100ml دودھ) نہایت کم فیس پر ٹیسٹ کیا جائے گا جس کی وجہ سے ملاوٹ کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی اور عوام کو خالص دودھ میسر ہو گا ترجمان آل کراچی ملک ریٹیلرز ویلفیئرز ایسوسی ایشن امجد علی نے بتایا کہ ہمارا مشن عوام کو خالص دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے اور یہ یقینا بہترین کاوش ثابت ہوگی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں