ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں آسٹریلیا الیون کو شکست

سڈنی میں کھیلے گئے ٹور میچ میں میزبان ٹیم کے دیئے گئے 139 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر حاصل کرلیا
سڈنی (اے پی پی) پاکستان نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کو ٹور میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کپتان بابر اعظم اور فخر زمان نے پہلی وکٹ پر جاندار آغاز فراہم کیا، پاکستانی بائولرز کی عمدہ بولنگ کی بدولت کرکٹ آسٹریلیا الیون کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 134 رنز بنا سکی۔ پاکستان ٹیم نے 135 رنز کا ہدف 17.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، فخر زمان 43، کپتان بابر اعظم 34 اور حارث سہیل 32 رنز بنا کر نمایاں رہے، شاداب خان نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں