شبیر احمد میرانی تنظیم ِ اساتذہ ضلع کندھ کوٹ کے صدر منتخب

کندھکوٹ (پ ر)تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع کندھکوٹ کا خصوصی اجلاس حرِا پبلک اسکول میں منعقد ہوا،سال20 2019-کیلیے ارکان کی کثرتِ رائے سے شبیر احمد میرانی صدر او ر امتیاز علی شاہ سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔شرکا نے ووٹ کے ذریعے سید ابرار بخاری کو نائب صدر، آفتاب احمد میرانی کو جوائنٹ سیکرٹری، ساجد علی میرانی کو سیکرٹری نشرواشاعت، جاوید احمد میرانی کو سیکرٹری مالیات اور عزیزاللہ داوٗد پوتہ کو ناظم شعبہ تعلیمِ متاثرین منتخب کرلیا ۔ناظمِ انتخاب پروفیسر محمد حسین سومرو نے نئے ذمے داران سے حلف لیا،ضلع کندھکوٹ سے شبیر احمد میرانی او ر امتیاز علی شاہ صوبائی مجلسِ انتظامیہ کے رکن ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں