گندم خریداری اجلاس آج، قیمت 1400 مقررہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے رواں سال گندم خریداری کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے آج اجلاس طلب کرلیا، کسانوں سے گندم خریداری یقینی بنانے کے لیے 1400 روپے فی من امدادی قیمت مقرر کرنے کا امکان ہے۔ اجلاس میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے حکام رواں سال گندم خریداری کے اہداف طے کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں