اعصام الحق اٹالین اوپن ٹینس میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے

روم(جسارت نیوز)پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق اور انکے ہسپانوی جوڑی دار سٹیفانوس اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ پاکستان کے نامور ٹینس ا سٹار اعصام الحق اور انکے ہسپانوی جوڑی دار سٹیفانوس کا ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں مقابلہ آسٹریا کے جرگن ملزر اور انکے فرانسیسی جوڑی دار کھلاڑی ایڈورڈ راجر واسلین سے ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں