ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان اقتصادی تعاون تنظیم کے14 ویں سربراہی اجلاس کی صدارت کریں گے

اقتصادی تعاون تنظیم کا 14 واں سربراہی اجلاس آج صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں آن لائن منعقد ہوگا۔

صدر کے اطلاعاتی  آفس  سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  اس  سربراہی اجلاس میں رکن  ممالک کے  سربراہان ،مبصر کی حیثیت رکھنے والے شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ  کے صدر اور ترک کونسل  اور  انرجی چارٹر  کے سیکرٹری جنرل  شرکت کریں گے۔

جاری کردہ  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ

کوڈ 19 کے بعد کے دور میں علاقائی معاشی تعاون کے مرکزی خیال کے ساتھ منعقد کیا  جانے والء اس سربراہی اجلاس  میں  معاشی تعاون کو موثر بنانے  کے عمل کو جاری رکھنے پر غور کیا جائے گا۔   

مزید برآں ، سربراہی اجلاس می کورونا وائرس  کی وبا اور  اور اس وبا پر قابو پانے کے بعد  اس تنظیم  کے  مستقبل  کے لئے معاشی تعاون کے طریقہ کار کو مستحکم  بنانے پر غور کیا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں