سوشل میڈیا نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ : امریکی سرجن جنرل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سرجن جنرل ڈاکٹر وویک مرتھی نے نوجوانوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کے اثرات پر ایک نئی ایڈوائزری جاری کی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ذہنی صحت کا قومی بحران جاری ہے اور سوشل میڈیا کے ماحول کو صحت مند اورمحفوظ بنانے کے لیے اقدامات کو مزید پڑھیں

ہجوم میں بھی امریکی تنہائی کیوں محسوس کرتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  اگر ہم امریکی ادب پر نظر ڈالیں تو یہ ایسے تنہا رومانوی کرداروں سے بھرا نظر آتا ہے جو سب سے الگ تھلگ اپنی دنیا میں گم ،اپنی زندگی اپنے طریقے سے گزارتے انتہائی مطمئن دکھائی دیتے ہیں ۔لیکن کیا تنہائی اتنی ہی خوبصورت ہے جتنی امریکن فلموں میں یا آرٹ کی مزید پڑھیں

ہجوم میں بھی امریکی تنہائی کیوں محسوس کرتے ہیں ؟

ویب ڈیسک —  اگر ہم امریکی ادب پر نظر ڈالیں تو یہ ایسے تنہا رومانوی کرداروں سے بھرا نظر آتا ہے جو سب سے الگ تھلگ اپنی دنیا میں گم ،اپنی زندگی اپنے طریقے سے گزارتے انتہائی مطمئن دکھائی دیتے ہیں ۔لیکن کیا تنہائی اتنی ہی خوبصورت ہے جتنی امریکن فلموں میں یا آرٹ کی مزید پڑھیں

امریکہ: نوزائیدہ بچوں کو ہلاکت خیز وائرس سے بچانے والی ویکسین کی حمایت میں اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکہ میں صحت کے وفاقی مشیر حاملہ خواتین کو اپنی نوعیت کی پہلی (آر ایس وی) ویکسین لگانے کی حمایت کر رہے ہیں جو نوزائیدہ بچوں کو سانس کے خوف ناک وائرس سے بچاتی ہے۔ آر ایس وی ایک ایسا وائرس ہے جو ہرسال خزاں اور جاڑے کے موسم میں ایسے بچوں مزید پڑھیں

سالانہ 45 لاکھ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کا سبب صحت کی سہولتوں میں کمی ہے، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زچہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی اموات پر قابو پانے کی عالمی کوششوں میں پیش رفت مالی وسائل کی کمی کے باعث تقریباً ایک عشرے سے تعطل کا شکار ہے ۔ عالمی ادارے کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

کانگو وائرس کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

کراچی —  پاکستان کے شہر کراچی میں حال ہی میں کانگو وائرس سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد محکمۂ صحت سندھ نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جان لیوا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہر ممکن احتیاط کریں۔ ہلاک ہونے والے مریض کی ہسٹری میں مزید پڑھیں

ڈیسک پر کام کرنے والے افراد کندھوں اور گردن کے درد سے نجات کیسے پائیں؟

ویب ڈیسک —  ایسے تمام لوگ جنہیں روزانہ میز کرسی پربیٹھ کر گھنٹوں کام کرنا ہوتا ہے انہیں گردن اور کندھوں میں درد کی شکایت ہو سکتی ہے، اگر اس درد پر دھیان نہ دیا جائے تو یہ مزید بگڑ سکتا ہے۔ کئی گھنٹوں تک ایک ہی جگہ پر لگاتار بیٹھ کر کام کرنے سے مزید پڑھیں

کووڈ 19: عالمی ادارۂ صحت کا گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ رکنے کے بعد اس حوالے سے نافذ کی گئی گئی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے جمعے کو ہیلتھ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ہر مزید پڑھیں

تنہائی زندگی کے لیے اتنی ہی خطرناک جتنی سگریٹ نوشی: امریکی سرجن جنرل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سرجن جنرل نے منگل کو صحتِ عامہ سے متعلق اپنی تازہ ترین رپورٹ میں تنہائی کو صحت کے لیے انتہائی مضر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنہائی صحت کے لیے اتنی ہی خطرناک ہے جتنا کہ روزانہ ایک درجن سگریٹ پینا، جس سے صحت کے شعبے کو سالانہ اربوں مزید پڑھیں