مصر میں اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی گئی

قاہرہ: مصر میں فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اخوان المسلمین کے سزا پانے والے رہنماؤں میں 80 سالہ محمد بدیع بھی شامل ہیں جو طویل عرصے سے قید میں تھے۔ قبل ازیں محمد بدیع کو سنائی گئی سزائے موت عمر قید مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف مصر سے نجی پرواز میں لندن کیلئے روانہ

وزیراعظم شہباز شریف مصر میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی 27ویں کانفرنس (کوپ 27) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد لندن کے لیے روانہ ہوگئے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’وزیر اعظم شہباز شریف کوپ 27 کانفرنس میں شرکت کے مزید پڑھیں

مصر کی پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش کے سیمی فائنل میں شکست

فرانس کے شہر نینس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چمپیئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی کا سفر سیمی فائنل مرحلے میں تمام ہوگیا جب کہ اسے ٹاپ سیڈ مصر سے دو کے مقابلے میں ایک سیٹ سے شکست ہوگئی۔ تھرڈ سیڈڈ پاکستان نے جمعے کے روز کوارٹر فائنل میچ میں روایتی حریف بھارت کو مزید پڑھیں

داعش کا مصری فوج پر حملہ، 11 فوجی ہلاک

قاہرہ: داعش نے دہشت گردانہ حملے میں مصر کے 11 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی سرحد سے متصل مصری علاقے سینا میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے فوجیوں پر گھاٹ لگاکر حملہ کیا گیا۔ حملہ اتنا شدید تھا کہ 11 مصری فوجی موقع پر ہی مزید پڑھیں

مصر کی اعلیٰ ترین عدالت میں پہلی بار خاتون جج تعینات

ردوا حلمی نے عرب ملک کی اعلیٰ ترین عدالت مصر کی اسٹیٹ کونسل کی پہلی خاتون جج تعینات کردی گئیں، ردوا حلمی کی اس اہم عہدے پر تعیناتی نے ملک میں نئی تاریخ رقم کردی۔ ردوا حلمی مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے کیے گئے ایک فیصلے کے نتیجے میں مصر کے اہم مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کا مستقبل کیا ہوگا؟

مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب کے بعد اسرائیل دوسرا بڑا کھلاڑی بن چکا ہے اور اب خلیج سے باہر بھی معاہدوں کو آگے بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ 2021ء وداع ہونے کو ہے، تاریخ میں اس سال کو خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں بڑی سیاسی، سفارتی اور جیوپولیٹیکل تبدیلیوں کی وجہ سے یاد کیا مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ دوستی اور امن کا خواب

غاصب صہیونیوں نے سنہ1948ء میں فلسطین پر اپنا ناجائز تسلط جماتے ہوئے اسرائیل نامی سرطان کو جنم دیا تھا جسے آج دنیا بھر میں غاصب ریاست کے عنوان سے پہچانا جاتا ہے۔ سنہ1948ء کے نکبہ کے بعد فلسطین کی تاریخ میں سنہ2021ء تک کئی بار نکبہ کی تاریخ دہرائی جاتی رہی ہے۔دنیا میں امن قائم مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: رضوان علی کی ہیٹ ٹرک کی بدولت پاکستان کی مصر کو 1-3 سے شکست

بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے جارہے ہاکی جونیئر ورلڈ کے گروپ میچ میں پاکستان نے رضوان علی کی ہیٹ ٹرک کی بدولت مصر کو 1-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کھیل کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا اور دونوں ٹیموں نے گول مزید پڑھیں