خلیج تعاون کونسل نے پاکستان کے ساتھ آزادتجارت کا معاہدہ کیا ہے، وزیر تجارت

 نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل نے پاکستان کے ساتھ آزادتجارت کا معاہدہ کیا ہے۔انہوں نے یہ بات خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے آج ہونے والے چھٹے اجلاس کے بعد دیگر نگران وفاقی وزراء کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وفاقی وزیر تجارت نے مزید پڑھیں

ضروری اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی کے لیے تجاویز پیش کرنے کے لیے کور گروپ بنانے کا فیصلہ

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ضروری اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی کے لیے تجاویز پیش کرنے کے لیے سیکریٹری منصوبہ بندی، تجارت، فوڈ سیکیورٹی اور صنعت پر مشتمل ایک کور گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کور گروپ اسٹریٹجک مصنوعات کے اسٹاک کی دیکھ بھال کی بھی نگرانی کرے گا اور اس سلسلے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی معاشی بحالی کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف

ایشیائی ترقیاتی بینک نے معاشی بحالی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔یہ پیش رفت اسلام آباد میں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب کے ساتھ ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ سیکٹر آفس کے سینئر ڈائریکٹر ایاکو انگاکی کی قیادت میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی ملاقات کے دوران سامنے آئی۔ ADB کے وفد مزید پڑھیں

حکومت فارمیسی کے پیشے کو بہتر فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے۔کامران رحمٰن خان

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ورلڈ فارماسسٹ ڈے کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی۔ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن اسلام آباد کے ایڈیشنل سیکرٹری کامران رحمان خان مہمان خصوصی تھے۔ پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے ممبران اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں

اقتصادی بحالی کے پروگرام کے لیے کیپٹل مارکیٹ کی اصلاحات اہم ہیں، وزیر خزانہ

عبوری وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ کیپٹل مارکیٹ میں اصلاحات نگراں حکومت کے معاشی بحالی کے پروگرام کا اہم جزو ہیں۔وہ کراچی میں سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین، بینکرز اور ترقیاتی فنانس کے سربراہوں کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کر رہی تھیں۔ ان اقدامات کا مقصد سرمایہ کاری مزید پڑھیں

پیٹرول 8 اور ڈیزل 11 روپے سستا، اطلاق آج سے ہوگا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کردی ہے۔خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کردی گئی ہے اور پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 323 روپے 38 پیسے ہوگی۔ وفاقی مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، بازار حصص میں بھی مثبت رجحان

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں13 ویں روز بھی ڈالر کی قدر کم ہوئی ہے اور انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 2 پیسے کم ہوکر 291.76 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 292.78 روپے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں ڈالر کی مزید پڑھیں

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے کلو کی کمی

گھی کی فی کلو قیمت میں 34 روپے تک کمی ہو گئی، جس کے بعد درجہ سوم گھی کی فی کلو قیمت 356 روپے اور درجہ دوم کی فی کلو قیمت 454 روپے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی کے ثمرات نظر آنا شروع ہو گئے ہیں اور گھی کی فی کلو قیمت مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا عالمی صنعتی برادری کے ساتھ اشتراک عمل کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ عالمی تجارتی اور صنعتی برادری سے اشتراک عمل کو فروغ دیا جائے گا۔انہوں نے نیو یارک میں بزنس کونسل برائے بین الاقوامی مفاہمت میں امریکی سرکردہ تاجروں کے ایک گروپ سے ملاقات میں حالیہ برسوں میں شدید مشکلات کے باوجود مزید پڑھیں