امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں،عوام کو تحفظ دیاجائے، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بدامنی اور مہنگائی ملک کے سلگتے ہوئے مسائل، براہ راست ذمہ دار ماضی کی حکومتیں ہیں۔امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کو تحفظ دیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کی نئی لہر سے صوبہ مزید پڑھیں

بدی کی قوتیں ریاست کی بھرپورطاقت کا سامنا کرتی رہیں گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ہمارا آپریشن بلا روک ٹوک جاری رہے گا، انتہا پسندوں، ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کو بخشا نہیں جائے گا، بدی کی طاقتیں ریاست، سکیورٹی فورسزکی بھرپورطاقت کاسامناکرتی رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ محکمے پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

عیدمیلادالنبی آج ملک بھر میں عقیدت واحترام کیساتھ منایاجارہاہے

کراچی: ملک بھر میں آج 12 ربیع الاول انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت کے موقع پر  گلیاں، کوچے اور بلندعمارتیں سجا دی گئی ہیں۔ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ،قصبوں اور دیہات میں عید میلاد النبیؐ کے جلوس مزید پڑھیں

مستونگ میں دھماکا، 48افرادجاں بحق، 50زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر مدینہ مسجد کے قریب دھماکاہوا ہےجس میں48افراد جاں بحق درجنوں ذخمی 50ہوئے ہیں۔ دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ بھی شامل ہیں۔ دھماکا عید میلادالنبی کے جلوس پرہواہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ناکہ بندی مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع

اسلام آباد: سائفر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارت کی را ملوث ہے، وزیر داخلہ

کوئٹہ: عبوری وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی، ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کو انجام دینے میں ملوث ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بگٹی نے ہر قیمت پر ریاست کی رٹ قائم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بگٹی نے مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی

لاہور:کرکٹ ورلڈکپ 2023کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا۔  انضمام الحق نے بتایا کہ قومی سکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ ورلڈکپ کے لیے اعلان کردہ  قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں  میں بابراعظم(کپتان)، شاداب خان مزید پڑھیں

راولپنڈی : شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی سیل کر دی گئی

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی خالی کر وا کر سیل کر دی گئی۔متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی کا کنٹرول سنبھال لیا۔   متروکہ وقف املاک نے راولپنڈی میں لال حویلی خالی کرانے کے لئے صبح سویرے آپریشن شروع کیا اور لال مزید پڑھیں

نواز شریف، زرداری سمیت دیگر سیاستدانوں کے کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد: نواز شریف، آصف زرداری سمیت دیگر سیاست دانوں کے کرپشن کیسز نیب نے بحال کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کی جانب سے احتساب عدالت کو باقاعدہ خط لکھ دیا گیا ہے، جس میں نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے خلاف 80 کرپشن کیسز بحال کرنے کا مزید پڑھیں