کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر

کراچی: بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ۔ کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے جس میں اضافہ 23-2022 کی 3 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا گیا ہے۔ درخواست میں اکتوبر تا مزید پڑھیں

سائفر کیس: جج کی رخصت کے باعث عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد:سائفر کیس میں خصوصی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی ہوگئی۔  آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت  میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت کے باعث آج نہیں  ہوئی۔  عدالت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے  اور توانائی سیکٹر پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

لاہور:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بجلی بلوں میں اضافہ واپس نہ لینے کے حکومتی فیصلہ کے خلاف گورنرہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان کیا ہے جبکہ بجلی بلوں، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور ہوش ربا مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے میں ملک گیر پہیہ جام ہوگا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

صدر کی دو اہم شخصیات سے ملاقات، سیاسی میدان میں قیاس آرائیاں

اسلام آباد: ایوان صدر میں ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے قومی منظر نامے میں قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں۔ ایوان صدر کے ذرائع کنفرم کر رہے ہیں کہ جمعہ کو صدر کی دواہم شخصیات سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات کے دوران ایوان صدر کا فورتھ فلور جہاں صدر مملکت کا آفس چیمبر ہے کسی کو مزید پڑھیں

9 مئی سانحہ:بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش ،ہدف آرمی چیف و ٹیم تھی،وزیراعظم کاکڑ

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 9 مئی کے تشدد کو “بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش قرار دیا ہے، جس کا ہدف فوج میں حاضر سروس آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی۔ نجی نیوز چینل کے  ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے 9 مئی کو  پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں

مہنگی بجلی اور پیٹرول کیخلاف جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر میں پُرامن ہڑٹال

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف جماعت ِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی اپیل پر آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے، ہڑتال کے دوران تمام  کاروباری و تجارتی مراکز بند ہیں،جب کہ پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بجلی کے بلوں میں مزید پڑھیں

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ:پورے ملک میں پر امن ہڑتال جاری

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف جماعت ِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی اپیل پر آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے، ہڑتال کے دوران تمام  کاروباری و تجارتی مراکز بند ہیں،جب کہ پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بجلی کے بلوں میں مزید پڑھیں

سائفر کیس :چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت 4 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد: سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں 4 ستمبر تک توسیع کر دی ۔ ذرائع کے مطابق وکیل بابر اعوان اور سلمان صفدر نے درخواست ضمانت پر دلائل دئیے اور سلمان صفدر کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کے لیے اٹک جیل میں رکاوٹ پیدا مزید پڑھیں

دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ہمارا عزم کمزور نہیں کر سکتے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں میں پاک فوج پر ہونے والے خودکش حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف مزید پڑھیں

عوام خاموش رہے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیا جائیگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان  گریٹ گیم کے تحت شام، لبنان، عراق اور لیبیا کی طرح تباہ کرنے کی سازش ہورہی ہے۔ عوام بجلی، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر خاموش رہے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگادیا جائے گا۔ آج جماعت اسلامی کی کال پر 80 لاکھ دکاندار مزید پڑھیں