عمران خان  توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے

اسلام آباد:توشہ خانہ کیس کی سماعت میں پیشی کے لیے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  زمان پارک لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عمران خان کی گاڑی میں حاضری کی استدعامنظور ،جوڈیشل کمپلیکس سے لاہور روانہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران توشہ خانہ کیس میں گاڑی میں ہی عدالت میں پیشی کے لیے حاضری لگا کر جوڈیشل کمپلیکس سے واپس روانہ ہو گئے۔ اسلام آبادکی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی۔عمران خان کی لیگل ٹیم مزید پڑھیں

عمران خان  توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے

اسلام آباد:توشہ خانہ کیس کی سماعت میں پیشی کے لیے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  زمان پارک لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، سراج الحق

سوات:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، ایک ہی روز قومی انتخابات کرائے جائیں، پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے ذاتی مفادات کے لیے عدالتوں کو بھی متنازعہ بنایا، قوم کا اداروں پر اعتماد ختم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا میئر بنا تو کراچی کے حالات تبدیل ہونگے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن  نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا میئر بنے گا  توشہر کی حالت بدلے گی، عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے، شہری کراچی کی ترقی میں اپنا ووٹ ڈال کر دیانتدار لوگوں کو منتخب کرے۔ ادارہ نور حق میں الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول کے مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے خلاف تمام مقدمات کی معلومات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف تمام مقدمات کی معلومات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے وکیل خواجہ حارث کی وساطت سے درخواست دائر کر دی ،درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مقدمات کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے چار سال برباد کیے، باقی کسر پی ڈی ایم نے نکال دی، سراج الحق

لوئردیر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے عوام کے پونے چار سال برباد کردیے جب کہ باقی کی رہی سہی کسر پی ڈی ایم نے نکال دی ہے۔ ثمر باغ لوئر دیر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالاکنڈ ڈویژن، قبائلی اضلاع سمیت مزید پڑھیں

نیوکلیئر یا میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آ باد: وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )سے معاہدے میں تاخیر کے حوالے سے کہا ہے کہ دوست ممالک نے پاکستان کو سپورٹ کرنے کے وعدے کیے تھے، ہم سے ان کی تکمیل کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحق ڈار مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو اتوار کو پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا

لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اتوار کے روز مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت کی ۔ حماد اظہر کے وکیل  نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن شیڈول مزید پڑھیں