اسکول میں دوا پینے سے متعدد بچے بے ہوش | دوا کی میعاد 2023 تک تھی ، پھر کیا وجہ ہوئی ؟

اسلام آباد کے ایک اسکول میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کی دوائی پینے سے 25 بچوں کی حالت بگڑ گئی جنہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا ۔  اسلام آباد کے 423 سرکاری اسکولوں میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے دوا پلائی  گئی۔  ملوٹ کے علاقے میں واقع فیڈرل گورنمنٹ اسکول مزید پڑھیں

مچھلی کا تیل بینائی تیز کرنے کے لیے فائدہ مند

بینائی کی بہتری کے لیے ڈاکٹر ایک عرصے سے مچھلی کے تیل یا تیل بند گولیاں تجویز کرتے آرہے ہیں، اس ضمن میں مختلف ادوار میں مختلف تحقیق کی گئیں اور کبھی اس کے حق میں اور کبھی اس کی مخالفت میں نتائج سامنے آئے۔ اب لوبورو یونیورسٹی کے سائنس داں اس نتیجے پر پہنچے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان میں الرٹ جاری

چین سے آنے والا خطرناک وائرس متاثرہ فرد سے دیگر افراد میں منتقل ہوسکتا ہے،انتباہ وائرس سے بچاؤ کیلئے ہوائی اڈوں پر بھی خصوصی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے،ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی وزارت قومی صحت سروسز نے چین میں پھیلنے والے ایس اے آر ایس لائک کورونا وائرس کے پیش نظر مزید پڑھیں

لاہور سمیت تمام ایئرپورٹس پر پراسرار ’کرونا وائرس‘ سے بچاو کے حوالے سے اقدامات

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سمیت ملک بھر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاو کے لیے ویکسی نیشن کاونٹر قائم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر پراسرار کرونا وائرس سے بچاو کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں، اس سلسلے میں لاہور مزید پڑھیں

سرکاری اسپتالوں میں علامتی ہڑتال ٗ طبی عملے کو وزیراعلیٰ ہائوس جانے سے روک دیا گیا

کراچی پریس کلب پر احتجاجی دھرنا دینے والے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے وزیراعلیٰ ہائوس کی طرف جانا چاہتے تھے احتجاج میں خواتین ورکرز بھی شامل تھیں ٗ پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے زور آزمائی کرتے رہے ٗ دھرنا جاری ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریس کلب پر دھرنا دیے ہوئے سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں مزید پڑھیں

بلوچستان کے پرائمری اسکولوں میں ناظرہ قرآن لازمی قرار

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہونیوالے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے پرائمری اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کے بل2019 کے مسودہ کی منظوری دی‘ ایکٹ کی منظوری کے بعد ناظرہ قرآن کی تعلیم سرکاری اور مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم‘ کراچی کی34 یونین کونسلیں حساس قرار

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی انتظامیہ نے2 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز کردیا۔ مہم کے دوران کراچی کی34 انتہائی حساس یونین کونسلوں میںپانچ سال کی عمر تک کے ان بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائینگے جو قطرتے پینے سے رہ گئے ہیں۔

این آئی سی ایچ میں بچی کی ہلاکت کا معاملہ‘ محکمہ صحت نے4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

کراچی (کرائم رپورٹر)این آئی سی ایچ میں آگ لگنے سے بچی کی ہلاکت کے معاملے پر محکمہ صحت سندھ نے چاررکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی کا سربراہ اسپیشل سیکریٹری ایڈمن محکمہ صحت کو بنایا گیا ہے،سکندر میمن سیکریٹری، ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر روبینہ کمیٹی ممبران میں شامل ہیں۔کمیٹی تین روز میں واقعے مزید پڑھیں

سائبیرین ہوائیں ٗ کراچی میں فلو وائرس پھیل گیا

شہر کے اسپتالوں میں یومیہ سیکڑوں کیسز رپورٹ ہورہے ہیں ٗ نزلہ زکان اور کھانسی کے عام امراض بھی بڑھ گئے مناسب علاج نہ کیا جائے تو یہ مریض کیلئے مہلک ثابت ہوسکتے ہیں ٗ ماہرین صحت کراچی( نیوز ڈیسک) سائبیرین ہوائیں چلنے سے شہر میں نزلہ‘ زکام‘ کھانسی اور سینے کے عام امراض کیساتھ مزید پڑھیں

گرم جوشی سے مصافحہ بیماریوں سے کیسے بچائے ؟

دنیا میں  کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو قدرتی اشیاء کا استعمال کر کے اپنے آپ کو صحت مند رکھتے ہیں۔ صحت کے حوالے ایک طبی تحقیق برطانیہ سے آئی ہے جہاں پر ماہرین نے مضبوط گرفت کے ساتھ ہاتھ ملانے والوں کو خوشخبری سنادی جس کے ذریعے وہ صحت مندانہ زندگی کے بارے میں مزید پڑھیں