کراچی : گجر نالہ اورنگی نالہ آپریشن روکنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی میں گجر نالہ اور اورنگی نالہ تجاوزات آپریشن روکنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر نالہ آپریشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گجر نالہ اور اورنگی نالہ پر متبادل پلان طلب کرتے ہوئے پوچھا کہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کا نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا بھی اعلان

کراچی: ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ جولائی میں دسویں جماعت کے امتحانات کے فوری بعد نویں کے امتحانات لئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نہم اور گیارہویں جماعت کے امتحانات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کراچی میں کثیر المنزلہ نسلہ ٹاور کو فوری گرانے کا حکم

کراچی: نسلہ ٹاور کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، عدالت عظمی نے پرتعیش اپارٹمنٹس والے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری گرانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے مزید پڑھیں

گجر اور اورنگی نالے پر آپریشن جاری رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کراچی کے گجر اور اورنگی نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کے مسائل سے متعلق کیسز کی سماعت کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی : مون سون کے دوران ایک بارپھرمعمول سے زائد بارشوں کا امکان

کراچی: شہرقائد میں مون سون کے دوران ایک بارپھرمعمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سمیت دیہی سندھ میں مون سون کے دوران ایک بارپھرمعمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے، مون سون کا باقاعدہ آغاز جون کے آخری ہفتے سے ہونے کی توقع ہے، مون سون مزید پڑھیں

لاہور: اسکول کی دیوار گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق، 3 زخمی

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گرین ٹاؤن لاہور کے نجی اسکول میں دھوپ سے بچاؤ کے لیے ڈالی گئی ترپال خستہ حال دیوار سمیت طالبات پر آگری جس کے باعث چار طالبات ایشال، مزید پڑھیں

کراچی : آئندہ 3 روز بوندا باندی اور معمول سے تیز سمندری ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: اگلے تین روز کے دوران شہرقائد میں معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹرفارہیٹ ویونے ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق اگلے تین روزکے دوران شہرمیں معمول سے تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے، اگلے چند روزکے دوران شہرکا مطلع جزوی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں سرکاری قیمت پر دودھ فروخت کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف درخواست پر سرکاری قیمت پر فروخت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ سندھ فورڈ اتھارٹی، کمشنر کراچی نے عمل درآمد رپورٹس مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا تھا جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ صوبے بھر کے تمام کاروباری مراکز اب شام 6 کے مزید پڑھیں

کراچی : کنٹینر کی ٹکرسے فیکٹری کی چھت گرگئی، ایک شخص جاں بحق

کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں بریک فیل کنٹینر کی ٹکرسے فیکٹری کی چھت گرگئی جس کے ملبےتلے دب کرجاں بحق ہونے والے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی جبکہ ایک نوجوان لا پتہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکھن تھانے کےعلاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسسنگ زون میں واقع بشریٰ انٹرپرائز نامی مزید پڑھیں