پنجاب اور سندھ میں بچوں کی کورونا ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت 19 ستمبر سے پنجاب اور سندھ کے 5 سے 11 سال کی عمر کے 16 لاکھ اسکول جانے والے بچوں کو کووِڈ 19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی مہم شروع کرنے والی ہے۔ ویکسینیشن مہم اس لیے شروع کی جارہی ہے کیونکہ وفاقی حکومت کو آئندہ ہفتے امریکا سے فائزر اور بائیو مزید پڑھیں

17 جولائی اگلے انتخابات کی ریہرسل

جیسے جیسے پنجاب کے ضمنی انتخابات نزدیک آ رہے ہیں، ویسے ویسے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیاسی بیان بازی میں شدت آ رہی ہے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ 17 جولائی کے انتخابات مستقبل کی قومی سیاست کا رخ متعین کریں گے۔ ان انتخابات کا انعقاد ان اراکین کے حلقوں میں کیا جا مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کو 100 یونٹ استعمال کرنے تک مفت بجلی فراہم کریں گے، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب بھر میں 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت بجلی فراہم کریں گے جبکہ سولر پینل فراہم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تاکہ ان کو ہمیشہ کے لیے مفت بجلی مل سکے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا مزید پڑھیں

کتاب تاریخ جامعہ جوادیہ بنارس ایک نظر میں

ہندوستان کی قدیم و عظیم اور مشہورو معروف بین الاقوامی دینی درسگاہ جامعہ ٔ جوادیہ بنارس اعوذ با للہ من الشیطان اللعین الرجیم۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔الحمد للہ رب العالمین۔والصلوٰۃ والسلام علیٰ سیدنا و نبیینا خاتم النبیین ابی القاسم محمد و آلہ الطیبین الطاھرین المعصومین ۔ و لعنۃ اللہ علیٰ اعدائھم اجمعین من یومنا ھٰذا الیٰ مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے 49 مصدقہ کیسز سامنے آگئے

پنجاب میں پہلی بار کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے 49 مصدقہ کیسز سامنے آگئے جن میں سے زیادہ تر کیسز لاہور میں سامنے آئے۔ عہدیدار نے کہا کہ وبا کے نئے ویرینٹ کے 48 مصدقہ کیسز لاہور سے رپورٹ ہوئے جبکہ ایک کیس بہاولپور میں سامنے آیا۔ انہوں نے کہا کہ نئے ویرنٹ کے مزید پڑھیں

پنجاب کے اسکولوں میں قرآن کریم کی لازمی تعلیم کیلئے 70 ہزار اساتذہ کی بھرتی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآن کریم کی لازمی تعلیم کے لیے عربی کے 70 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ (ایس ای ڈی) نے کابینہ کے سامنے عربی کے مضمون کے لیے 70 ہزار اساتذہ کی بھرتی کا منصوبہ رکھا تھا۔ مزید پڑھیں

مارچ تک پنجاب کے سارے خاندانوں کو صحت کارڈ مل جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی غریب گھرانے کے لیے بیماری سب سے مشکل وقت ہوتا ہے اور مارچ تک پنجاب کے سارے خاندانوں کو صحت کارڈ ملے گا۔ لاہور میں پنجاب میں نیا پاکستان صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک غریب گھرانے میں بیماری مزید پڑھیں

جرائم پیشہ گروہ نے بہاولپور کے ممتاز عالم دین شیخ عبدالطیف کی زرعی زمین پر قبضہ کر لیا

بہاولپور( القمرآن لاءن)جرائم پیشہ اور بلیک میلنگ میں ملوث بدنام زمانہ گروہ نے بہاولپور کے ممتاز و جید عالم دین اور شہر کی معروف سماجی شخصیت الشیخ عبدالطیف کے ڈیری فارم اور زرعی زمین پر قبضہ کر لیا۔ ملزمان نے ٹھیکے پر لی گئی زمین خالی کرنے کے مطالبہ پر جان سے مارنے کی دھمکیاں مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے باعث دوبہنوں اور ان کی والدہ کا انتقال

پاکستان میں کورونا کے باعث دوبہنوں اور ان کی والدہ کا انتقال

ڈاکٹر ہما ظفرمصنف، براڈکاسٹر، ماہر نفسیات اور پروفیسر تھیں ڈاکٹر ہما نے والدہ کے محبت میں شادی نہیں کی والدہ کی خبر سن کر ڈاکٹر ہما ظفر دل کے دورے سے انتقال کر گئیں راولپنڈی (ساوتھ ایشین وائر)راولپنڈی میں ریڈیو پاکستان کے دو سینیئر ممبران کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث انتقال کر گئے مزید پڑھیں

قائد اعظم کا یوم پیدائش اور قومی زبان اردو

قائد اعظم کا یوم پیدائش اور قومی زبان اردو

رپورٹ: محمد اکرم افضل: بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم پیدائش کی مناسبت سے پاکستان قومی زبان تحریک کی جانب سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کے بعد نعت رسول مقبول ۖ پیش کی گئی۔ تقریب کی نظامت پروفیسر رضوان الحق نے کی۔ عزیز مزید پڑھیں