کوئی شک نہیں بابر بڑا پلیئر ہے، ورلڈکپ کے بعد کارکردگی کا جائزہ لیں گے، ذکا اشرف

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے بعد کارکردگی کا جائزہ لیں گے، پھر دیکھیں گے کہ کیا کرنا ہے، اگر  سرفراز یا کسی پلیئر کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ازالہ ہوگا۔  نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا

حیدرآباد:ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مکی آرتھر ورلڈ کپ کے اختتام تک قومی اسکواڈ کے ساتھ رہیں گے۔مکی آرتھر انگلینڈ سے کاونٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت پہنچے ہیں۔ مکی آرتھر اس سے قبل ایشیا کپ میں چند میچز کے لیے قومی ٹیم مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستانی ٹیم کے شاندار استقبال کو سراہتے ہیں، زکا اشرف

بھارت:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری انتظامی کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں پاکستانی ٹیم کے شاندار استقبال کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم کو پورے ٹورنامنٹ میں اسی طرح گرم جوشی ملتی رہے گی۔ زکا کے تبصرے ان کی حالیہ وائرل ویڈیو مزید پڑھیں

ایشین گیمز: پاکستانی اسکواش ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ہانگژو:ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی،نور زمان نے ہانگ کانگ کے چی ہن ہینری مزید پڑھیں

ایشین گیمز ہاکی: بھارت نے پاکستان کو 10گول سےشکست دیدی

 ہانگ زو:  ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیےکوالیفائی کرلیا۔ چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاک بھارت ہاکی میچ یکطرفہ ثابت ہوا جہاں عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود بھارتی ہاکی مزید پڑھیں

اسٹیفین کونسٹینٹائن قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اسٹیفین کونسٹینٹائن کو قومی فٹبال ٹیم کا نیا ہیڈکوچ مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن ( پی ایف ایف) کے مطابق 60 سالہ اسٹیفین کونسٹینٹائن کو فی الحال مختصر مدت کے لیے صرف ورلڈکپ کوالیفائرز کے لیےکوچ مقرر کیا گیا ہے، طویل المعیاد معاہدے پر فیصلہ  بعد میں ہوگا۔ مزید پڑھیں

ورلڈکپ: جنوبی افریقی کپتان کا بھارت سے وطن واپس جانے کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما بھارت سے وطن واپس جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیمبا باووما خاندانی وجوہات کی وجہ سے وطن واپس جارہے ہیں۔ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز نہیں کھیلیں گے۔ جنوبی افریقا کے نیوزی لینڈ اورافغانستان مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کے پہنچتے ہی بھارت میں اوچھی حرکتیں شروع، طنزیہ جملے بازی

نئی دہلی: پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پہنچتے ہی بھارت میں روایتی اوچھی حرکتیں شروع کردی گئی ہیں اور ٹیم یا پاکستان سے متعلق طنزیہ جملے بازی کا بازار گرم ہے۔   Hamari mehman Nawazi se warn hai kaafi log. We are a best HOST in each range of life not مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کے پہنچتے ہی بھارت میں اوچھی حرکتیں شروع، طنزیہ جملے بازی

نئی دہلی: پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پہنچتے ہی بھارت میں روایتی اوچھی حرکتیں شروع کردی گئی ہیں اور ٹیم یا پاکستان سے متعلق طنزیہ جملے بازی کا بازار گرم ہے۔   Hamari mehman Nawazi se warn hai kaafi log. We are a best HOST in each range of life not مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے نہ ملنے کا معاملہ آئی سی سی میں لیجانے کا فیصلہ

اسلام آباد: کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے سلسلے میں پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے نہ ملنے کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے بھارت جانے کے خواہش مند پاکستانی مزید پڑھیں