پاکستان کی ورلڈ جونیئر اسکواش چمپیئن شپ میں نے بھارت کو 0-2 سے شکست

فرانس کے شہر نینس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چمپیئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو باآسانی 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ورلڈ اسکواش ٹوئٹر کے مطابق جونیئر چمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی دو ٹیمیں پاکستان اور مصر کی ہیں۔ پاکستان کے نور زمان نے بھارت مزید پڑھیں

فرانس: صدارتی انتخابات میں فرانسیسی صدر کو سخت مقابلے کا سامنا

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو صدارتی انتخاب میں دائیں بازو کی مارین لے پین سے سخت مقابلے کا سامنا ہے جہاں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فرانسیسی ووٹرز نے ملک کے صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں اتوار کو ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کیا اور اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، مزید پڑھیں

نیٹو کی یوکرین پر روس کے حملے کے بعد اپنے اتحادی علاقوں کے دفاع کیلئے تیاریاں تیز

نیٹو نے اپنے فوجی کمانڈروں کو حکم دیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے بعد اپنے اتحادی علاقوں کے دفاع کے لیے تیاریاں تیز کریں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیٹو کے اس حکم کے بعد سینکڑوں جنگی طیاروں اور بحری جہازوں کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے مزید پڑھیں

کورونا کی پابندیوں کے خلاف فرانس میں مظاہرین پیرس کی جانب روانہ

پولیس کی جانب سے واپس جانے کا انتباہ جاری کرنے کے باوجود کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق قانون اور دیگر پابندیوں کے خلاف فرانس بھر سے مظاہرین پیرس کی جانب روانہ ہوگئے۔ امریکا سے متصل سرحد پر ٹریفک کو متاثر کرنے والے کینیڈین ٹرک ڈرائیورز سے متاثر ہوکر فرانسیسی مظاہرین بایون، پرینیا، لیون، مزید پڑھیں

فریبہ ادیلخا نظر بندی کی خلاف ورزی پر دوبارہ جیل میں قید

تہران کی عدالتی اتھارٹی کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ ایرانی نژاد فرانسیسی ماہر تعلیم فریبہ ادیلخا کو نظر بندی کی خلاف ورزی پر دوبارہ جیل میں قید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق پیرس میں موجود فریبہ کے حمایتی گروپ نے ان کی دوبارہ قید پر شدید غصے مزید پڑھیں

چین کے مصنوعی سورج کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ شفقنا سائنس

چین کے نیوکلیر فیوژن ری ایکٹر نے دنیا بھر کے اخبارات اور ٹیلی وژنز پر اس وقت نمایاں جگہ حاصل کر لی جب اس نے ایک مصنوعی سورج تخلیق کیا جو کہ اصلی سورج کی نسبت 5 گنازیادہ گرم تھا۔ زینہوا نیوز ایجنسی کے مطابق اس مصنوعی سورج نے دنیا کا ریکارڈ توڑ دیا کیونکہ مزید پڑھیں

جوہری جنگ کی روک تھام کے بارے میں عالمی طاقتوں کا بیان مثبت پیش رفت ہے، پاکستان

پاکستان نے دنیا کی پانچ بڑی ایٹمی قوتوں کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے اور کسی جوہری تصادم سے بچنے کے عہد کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی-5 مشترکہ بیان سے متعلق سوالات کے جواب میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جوہری جنگ کی روک تھام مزید پڑھیں

بین الاقوامی جوہری معاہدے کی دوبارہ بحالی پر ایران اور عالمی طاقتوں کا مذاکرات کا آغاز

ویانا: ایران اور عالمی طاقتوں نے امریکا کی جانب سے تین سال کے تعطل کے بعد بین الاقوامی جوہری معاہدے کی دوبارہ بحالی پر مذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران، چین، فرانس، جرمنی، روس اور برطانیہ نے ایک بار پھر ‘نیوکلیئر ڈیل ‘ پر ساتھ چلنے پر رضامندی ظاہر مزید پڑھیں

فرانس سے غیر قانونی طور پر آنے والے تارکین وطن کی تعداد ’ناقابل قبول‘ ہے، برطانیہ

فرانس سے سمندر پار کرکے آنے والے تارکین وطنوں کی تعداد ’ناقابل قبول‘ ہے۔ برطانوی حکام نے بتایا کہ یومیہ ریکارڈ ایک ہزار 185 تارکین وطن نے چینل (دریا) عبور کرنے کی کوشش کی۔ لندن میں وزارت داخلہ کے مطابق حکام نے جمعرات کو 33 الگ الگ واقعات میں تارکین وطن کی غیرمعمولی تعداد کو مزید پڑھیں

برطانیہ کی فرانس کی جانب سے برطانوی کشتی ضبط کرنے کی مذمت

برطانیہ نے فرانس کی جانب سے اس کے پانیوں میں موجود برطانوی کشتی ضبط کرنے کی مذمت کی ہے اور پیرس کو مزید اشتعال انگیزی پر خبردار کیا ہے۔ بریگزٹ کے بعد ماہی گیری کے حقوق پر دونوں ممالک کے تعلقات تیزی سے خراب ہونا شروع ہوئے۔ فرانس کے وزیر بحری امور اینک جیراردین نے مزید پڑھیں