پولیس چھاپے پر امریکی اخبار کا ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کنساس کے ایک اخبار کے ناشر نے پولیس کے چھاپے کے بعد اس کارروائی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ اخبار ماریون کاؤنٹی ریکارڈ نے پولیس پر امریکی آئین کی آزادی رائے اور پریس کی آزادی کی ضمانت دینے والی پہلی ترمیم کے حقوق کی خلاف مزید پڑھیں

خفیہ دستاویزات کیس: ٹرمپ کا ‘ذاتی ریکارڈ’ ہونے کا دعویٰ مسترد

امریکہ کے ایک وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دلیل کو مسترد کر دیا کہ ان پر غیر قانونی طور پر خفیہ دستاویزات رکھنے کا الزام لگانے والے کیس کو اس دلیل کی بنیاد پر خارج کیا جائے کہ یہ سرکاری ملکیت کی بجائے ان کا ذاتی ریکارڈ تھا۔ ریاست فلوریڈا میں مزید پڑھیں

افغانستان:سیاسی سرگرمیوں پر تین افراد کو طویل قید اورکوڑوں کی سزائیں

ویب ڈیسک —  افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے جمعرات کو دو افراد کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنائی، جب کہ تیسرے شخص کو 30 کوڑے مارے گئے اور سیاست سے منسلک الزامات کے تحت جیل بھیج دیا گیا۔ کابل کی ڈی فیکٹو حکومت نے، جسے عالمی مزید پڑھیں

امدادی قافلے پر حملہ: پولینڈ کا اسرائیل سے معافی اور ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ

وارسا: پولینڈ نے اسرائیل سے امدادی قافلے پر حملے کے معاملے پر معافی مانگنے اور ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پولش وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں عالمی غذائی تنظیم کے قافلے پر حملے میں پولینڈ کے امدادی کارکن کی ہلاکت پر مزید پڑھیں

ایران: پاسداران ہیڈکوارٹرز پر حملے، 11 اہلکار ہلاک، 10 زخمی

تہران: پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹرز پر حملے میں گیارہ اہل کار ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے جنوبمشرقی علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا گیا۔ اس کارروائی میں 11 اہل کار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ حملوں مزید پڑھیں

نیٹو آزادی اور جارحیت سے مقابلے کا اتحاد ہے: بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو نیٹو کی 75 ویں سالگرہ کا خیرمقدم کیا ہے۔ برسلز میں اس اہم موقع پر ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایک نیا رکن سویڈن بھی شریک ہوا۔ جب کہ یوکرین اس سلسلے میں واشنگٹن میں ہونے والے آئندہ اجلاس میں شرکت کے لیے دعوت مزید پڑھیں

 امریکی معاونت غزہ کے شہریوں کے تحفظ پر منحصر ہے،بائیڈن کا نیتن یاہو کو انتباہ

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو انتباہ کیا کہ اسرائیل کے بارے میں امریکی پالیسی کا انحصار غزہ میں شہریوں کے تحفظ پر ہے۔ ایک اسرائیلی حملے میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد یہ صدر کی جانب سے فوجی امداد پر ممکنہ شرائط کے مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی شراکت داری کو وسعت دینے کا عزم

واشنگٹن: امریکا نے واشنگٹن اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی پارٹنرشپ کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ ان کی اولین ترجیح رہی ہے اور جاری رہے گی۔ ملر نے کہا کہ امریکہ مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی محدود نہ کرنے کا عندیہ

واشنگٹن ڈی سی —  اسرائیلی حملے میں ‘ورلڈ سینٹرل کچن’ کے سات رضاکاروں کی ہلاکت اور غزہ میں لڑائی کے دوران ہزاروں اموات کے باعث امریکی حکومت کو تنقید کا سامنا ہے۔ بعض حلقے امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر بھی تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس معاملے مزید پڑھیں