Recent Posts

عوامی نیشنل پارٹی نےسینئررہنماؤں بشریٰ گوہراورافراسیاب خٹک کی پارٹی رکنیت معطل کردی

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی نےسینئررہنماؤں بشریٰ گوہراورافراسیاب خٹک کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔اےاین پی کے جاری اعلامیے کے مطابق پارٹی کے صدراسفندریارولی خان نے پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے،کارکنوں میں انتشارپھیلانے اور پارٹی کو نقصان پہنچانےکےالزام میں مرکزی نائب صدر بشری ٰ گوہراورسینئر رہنما افراسیاب خٹک کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔ یاد رہے […]

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پی آئی اےکیلئے17 ارب روپے سےزائد کےمالیاتی پیکیج کی منظوری

اسلام آباد-اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے لیے 17 ارب 22 کروڑ روپے کے مالیاتی پیکیج کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بریٹزم فیلڈ سے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ(ایس ایس جی سی) کو10 ملین […]

Read More »

شہریوں کےجان ومال کی حفاظت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان مال کی حفاظت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد انتظامیہ کا اجلاس ہوا، جس میں پولیس اورضلعی انتظامیہ کے اعلی حکام سمیت وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی اعوان اورمئیرانصرعزیز بھی شریک ہوئے۔ […]

Read More »