Recent Posts

نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز

اسلام آباد: فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے)نےنیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں اضافےکی تجویزدی ہےجس کے بعد بجلی کی قیمت میں64پیسےفی یونٹ اضافےکا امکان ہے،سی پی پی اے کی […]

Read More »

اومنی گروپ کی رہن رکھی گئی چینی کے66لاکھ تھیلےغائب ہوئے.ایف آئی اے رپورٹ

اسلام آباد۔ایف آئی اے نے مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی رپورٹ اومنی گروپ کی شوگر ملوں کی بینکوں کے پاس رہن چینی کے بارے میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق اومنی گروپ ساڑھے 13 ارب روپےکامقروض ہے،بینکوں کا کل نقصان تقریباً ساڑھے11 ارب […]

Read More »

عدلیہ ملک میں آئین وقانون کی بالادستی کےلیےکام کرتی رہےگی۔چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارکاکہنا ہےکہ عدلیہ ملک میں آئین وقانون کی محافظ ہےاوراس کی بالادستی کےلیےکام کرتی رہے گی۔ اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ انصاف کو قائم رکھنےکا وزن کیا ہوتا ہے یہ میں جانتا ہوں، انصاف کی فراہمی کرنا بڑی […]

Read More »